English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Intizar | Name | انتظار ۔ راہ دیکھنا ۔ اُڈیک ۔ کسی کام کے ہونے کی امید ۔ |
| Intkhab | Name | انتخاب ۔ چننا ۔ منتخب کرنا ۔ پسند کرنا ۔ |
| Into | Preposition | میں ۔ کے اندر ۔ |
| Into one | Adjective | ايک جگہ ۔ ايک ہی جماعت ميں ۔ ايک ساتھ ۔ |
| Into the bargain | Adjective | ہر چیز کے علاوہ ۔ ساری وجوہات ختم کر کے ۔ |
| Into the narrow unpaved and poorly drained city streets household garbage and other refuse were thrown | — | — |
| Into thin air | قطعاً ۔ بالکل ۔ سراسر ۔ مکمل طور پر ۔ | |
| Intocostrin | انٹوکاسٹرن ۔ عضلے کو سکون پہنچانے والا ۔ | |
| Intolarence | Noun | تعصب ۔ غیر رواداری ۔ ناروا داری ۔ |
| Intolerability | Noun | ناقابلِ تحمل ہونا ۔ |
| Intolerable | Adjective | ناقابِل برداشت ۔ تحَمُّل ناپذیر ۔ ناقابِل تحمُّل ۔ جو جھیلا نہ جا سکے ۔ |
| Intolerableness | Noun | تَحَمُّل ناپذیری ۔ غیر مُتحملیت ۔ ناجائز پَن ۔ |
| Intolerably | Adverb | ناقابِل برداشت طَور پَر ۔ بہ شِدَّت ۔ نہایت ۔ |
| Intolerance | Noun | سختی ۔ کٹر پن ۔ روادار ی نہ ہونا ۔ |
| Intolerant | Adjective | رواداری نہ رکھنے والا ۔ |
| Intolerantly | Adverb | نارواداری سے ۔ تعَصُّب سے ۔ مُتعصبانہ انداز میں ۔ تنگ خیالی سے ۔ |
| Intoleration | Noun | تعصب ۔ تنگ نظری ۔ نارو اداری ۔ |
| Intomb | Verb, Auxiliary Verb | مقبرے میں رکھنا ۔ دفنانا ۔ تدفین کرنا ۔ مٹی دینا ۔ |
| Intombed | Verb | دفن کیا دفنایا ۔ |
| Intonaco | Noun | دیوار پر آخری استر کاری ۔ خصوصاً رنگوں سے تصویر کشی کے لیے ۔ |
| Intonate | Verb | کِسی خاص لہجے سے بولنا ۔ لحن سے ادا کرنا ۔ آواز دینا ۔ |
| Intonated | Verb | کسی خاص لہجے سے بولا ۔ |
| Intonation | Adjective | پیٹ میں ہوا کی گڑ گڑاہٹ ۔ |
| Intonational | Adjective | لحنی ۔ الحانی ۔ |
| Intonator | Noun | وہ تار جو چپٹے بول تختے پر لگا رہتا ہے ۔ |
| Intone | Verb | لحن سے پڑھنا ، خاص لہجہ میں ادا کرنا ، گا کر ادا کرنا ۔ |
| Intoned | Verb | آھستگی سے کہا ۔ |
| Intoner | Noun | لِحَن سے ادا کرنے والا ۔ |
| Intorsionintortion | — | — |
| Intort | Verb | اندر کی طرف مروڑنا ۔ بل دینا ۔ بیچ ڈالنا ۔ مروڑنا ۔ |