English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indicium Noun علامت ۔ نشان ۔
Indicolite Noun نیلا ترملین ۔
Indicriminately Adverb اندھا دھند ۔ بلا تفریق کیے ۔
Indict الزام لگانا ۔
Indictable Adjective مجرم ۔ مجرمانہ ۔
Indicted Verb الزام لگایا ۔
Indictee Noun جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔
Indicterindictor
Indiction Noun رُومی دور تصریح ۔ قدیم رُومی سلطنت میں پندرہ سال کی مالی مُدَّت ۔
Indictional Adjective برسوں کے دور سے متعلق ۔
Indictment Noun الزام ۔ قرار داد جُرم ۔ کِسی شخص کے خلاف باضابطہ الزام ۔ چالان ۔
Indictment law Adjective باضابطہ الزام ۔
Indie Noun آزاد ریکارڈنگ ۔ فِلم کمپنی ۔ کُھلے انداز میں ریکارڈنگ کرنے کا عمل ۔
Indies Noun ہندوستان اور اس کے آس پاس کا علاقہ ۔ ہندوستان اور اُس کے آس پاس کے مُقامات ۔
Indietment Noun تَصنیف ۔ تحریر ۔ اِملا ۔ لِکھائی ۔
Indifference Noun بے تعلُّقی ۔ بے حِسّی ۔ بے اِعتنائی ۔ بے توجہی ۔
Indifference curve نا ترجیحی ۔ منحنا ۔
Indifference schedule Noun ناترجیحی جدول ، تاتر جیحی گوشوارہ ۔
Indifferent Adjective بے اثر ۔ لا تعلُّق ۔ بے پروا ۔ بے اعتنا ۔ معمُولی درجے کا ۔
Indifferent gonad Noun آغاز میں جنین کے جنسی غدود کا غیر واضح ہونا یعنی معلوم نہ ہونا کہ یہ لڑکا ہے یا لڑکی
Indifferent tissue Noun غیر واضح جنینی خلیے ، ملے جلے جنینی خلیے
Indifferent to بے اعتنائی برتنا ۔
Indifferentism Noun عینیّت ۔ باقاعِدہ بے توجہی ۔ بالخصوص یہ عقیدہ کہ مذہبی اختلافات غیر اہم ہیں ۔
Indifferentist Adjective مذہبی اِختلافات سے لاتعلُّق ۔ مذہبی اختلافات کو غیر اہم جاننے والا ۔
Indifferently Adverb بِلا رُو و رعایت ۔ بے تعلُّقی سے ۔ بے پروائی سے ۔ بِلا اِمتیاز ۔ بے غَرضی سے ۔
Indiffusibility Noun نفوذ نا پذیری
Indifinable Adjective غیر تعریف پذیر ۔ ناقابِل تعریف ۔ ناقابِل تعین ۔ ناقابِل بیان ۔
Indifulvin Noun کیمیا: ایک قسم کا بھربھرا گوند جو شیرہء نیل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Indifuscin Noun کیمیا: شیرہء نیل سے حاصل ہونے والا ایک قسم کا بھورا سفوف ۔
Indigen Noun باشندہ ۔ رہنے والا ۔