English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indianize Verb ہندوستانی بنانا ۔ محکموں میں ہندوستانیوں کو ملازم رکھنا ۔
Indiapaper Noun ایک قسم کا جذب کرنے والا کاغذ
Indic Adjective ہِندوی ۔ ہِندی ۔ ہِندُستانی ۔ ہِندوستانی کی ثقافتی زِندگی ۔
Indica scilla Noun جنگلی پیاز
Indican Noun اِنڈیکن ۔ شیرہ نیل ۔ ایک شکرزا مادّہ جو نیل کے پودے کے پتّوں میں ہوتا ہے ۔
Indicant Noun نُمائندہ ۔ مُظہر ۔ دلالت کرنے والا ۔ دال ۔ ظاہِر کرنے والا ۔
Indicanuria نیلی بولی ۔ پیشاب میں زائد پوٹاشیم نمک ۔
Indicate علامت سے ظاہر کرنا ۔
Indicated Verb اشارہ کیا واضح کیا ۔
Indicating by gestures that it was a very poisonous specimen
Indication Noun علامت ۔ اِظہار ۔ نِشان دہی ۔ اِشارَہ ۔ دَلیل ۔ دَلالَت ۔
Indication causal Noun علتی علامت
Indicative Adjective جتانے والا ، دلالت کرنے والا ۔
Indicatively Adverb اِشارہ کرتے ہوۓ ۔ ہدایتًہ ۔ دلالتًہ ۔ اِظہار کےطور پَر ۔
Indicator مظہار ۔ کسی پیمانے کی سوئی ۔ عدد نما ۔ بتانے والا ۔ دکھانے والا ۔
Indicator a chemical that change colour to show when a process has occurred Phrase انڈیکیٹر ، وہ کیمیائی شے جو کیمیائی تبدیلی کے نتیجے میں اپنارنگ تبدیل کر لیتی ہے ۔
Indicator card Noun کارڈ جس پر بھاپ انجن کا خاکہ کھینچا جاتا ہے ۔
Indicator cylinder Noun بھاپ انجن کا استوانہ ۔
Indicator diagram Noun بھاپ انجن کا خاکہ جس میں مختلف نقطوں پر جو دباو ہوتا ہے وہ ظاہر ہوتا ہے ۔
Indicator econmic Adjective معاشی مظہار معیشت نما ۔
Indicator muscle Noun وہ عضلہ جو انگشت شہادت کو بڑھاتا ہے ۔
Indicator printer Noun ٹیلی گرافی کے اظہار کی سوئی ۔
Indicator telegraph Noun ایک قسم کی ٹیلی گرافی جس میں الفاظ ایک سوئی کے ذریعہ ڈائل پر بتائے جاتے ہیں ۔
Indicatory Adjective توضیحی ۔ نُمائندہ ۔ مُظہر ۔ نِشان دِہ ۔ بتلانے والا ۔
Indicatrix Noun ایک منحنیجس کو مماسی سطح کےنزدیک اور متوازی دوسری سطح سے قطع کیا جاتا ہے ۔
Indicavit Noun امتناعی حکم نامہ ۔
Indices اشاریات قیمت ۔
Indices of maladjustment Adjective وہ طرز عمل جو عدم مطابقت پرواں ہوں ۔
Indicia Noun اِشارات ۔ اِطلاعات ۔ نِشان ، بالخصوص وہ مطبُوعہ نِشان جو لفافوں پر ٹِکَٹ کی بِجاۓ مہر کیے جاتے ہیں ۔
Indicial Adjective قُوَّت نُما ۔ اِشاری ۔ علامتی ۔