indicator – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مظہار ۔ کسی پیمانے کی سوئی ۔ عدد نما ۔ بتانے والا ۔ دکھانے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُظہَر ۔ ظاہِر کرنے والا ۔ اِشارہ کرنے والا ۔ نُمائندہ ۔ رفتار نُما ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انڈ یکیٹر ایک ڈائیل یا لائٹ جو کسی ڈیوائس کے سٹیٹس کے بارے میں معلومات ڈسپلے کرتا ہے جیسا کہ ڈسک ڈرائیو کے ساتھ جڑی ایک لائٹ جو اس وقت جلتی ہے جب ڈسک تک رسائی کی جارہی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ظاہر کرنے والا آلہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاشفہ ۔ ایک شی جو کیمیائی تعامَل کی تَکمیل کو مَرئی بَنانے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اشارہ نما ایک مرکب جو دو طرفہ عمل سے رنگ تبدیل کرلیتا ہے اور جس کا انحصار اس محلول کے ph پر ہوتا جس میں اسے حل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً فینو لفتھالین ، میتھائل اورنج اور پوٹاشیم کرومیٹ محلول وغیرہ ۔ اسے مرکبات کیمیائی تجزیوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بتانے والا ، جتانے والا ، دکھانے والا ، ظاہر کرنے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک مادہ جو مقدار میں ڈالا جائے تو کیمیائی رد عمل کی تکمیل ظاہر کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu