igneous rocks – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آتشیں چٹانیں ۔ پگھلے ہوئے مادے میگما کی قلمی صورت اختیار کر جانے والی چٹانیں ۔ میگما زمین کی گہرائی سے باہر آتا ہے ۔ آتشیں چٹانوں کی گروہ بندی ان کے ذرات کی جسامت اور ترکیب کی بنیاد پر کی جاتی ہے ۔ ترکیب عام طور پر تیزابیت سے اساسیت پر محیط ہوتی ہے اور اس کا انحصار ان میں موجود مختلف معدنیات پر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu