English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Habitually Adverb عادتاً ۔ معمولًا ۔ دائماً ۔ مُستَقلًا ۔
Habitually consume استعمال کرنا ۔
Habitualness Noun عادَت ۔ معمُول ۔
Habituate عادی ہونا ۔
Habituated Verb عادت ڈالی ، عادی کیا ۔
Habituation عادت ڈالنا ۔ کسی شے یا محرک یا ماحول کو آہستہ آہستہ اختیار کرلینا ۔
Habituative Adjective قوائد میں اعتیادی
Habitude Noun رَوِش ۔ دَستُور ۔ مُستَقِل طریق عمَل ۔ معمُول کا انداز ۔ میلان ۔ رَغبَت ۔ رِواج ۔ رَسَم ۔ رِیت ۔ مَخصُوص انداز ۔
Habitue Noun منشیات
Habitus Noun جسمانی ذہنی ساخت روش
Habiz Name ہابیض: خوش ہونا ۔ مسرور پرمسرت ۔
Habl al mateen
Habla Name حبلہ ۔ انگور کی بیل ۔
Habna Name حبنا : پھرنا ۔ باز رکھنا ۔
Haboob Noun جھکڑ ۔ ہبوب
Habraic Adjective عبرانی ۔ عبرانیوںکا
Habraically Adverb عبرانی طریقے سے
Habridae Adjective ہیبریڈا ۔ مخملیں کھٹمل ۔ مخملیں آبی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ان نیم آبی حشرات کے پانچ جڑے ہوئے انٹینا ۔ دو جوڑوں پر مشتمل ٹانگیں اور مخملیں روئیں سے بھرا ہوا جسم ہوتا ہے ۔ پانی کی سطح پر چلنے اور دوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Habromania Adjective جنون کی ایک شکل ، مستی ۔
Habshi Name حبشی : سانولے رنگ کا ، حبش کا باشندہ ۔
Habtude Noun کندذہنی ۔ غبی پنی
Habu Noun زہریلا سانپ
Habza Name حبذا : کلمہ تحسین ۔ واہ واہ ، شاباش ۔
Hacek Noun بعض سلافی اور بلقانی زُبانوں میں حرف کے اُوپر اُلٹے جزم سے مِلتی علامت ۔
Hache Adjective قیمہ کیا ہوا
Hachiocampsis Noun ریڑھ کے ستون کا ٹیڑھا ہو جانا
Hachment Noun کاٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا
Hachure Noun وہ خطوط جس سے نقشہ کشی میں ڈھال ہلکے رنگ میں کیے جاتے ہیں
Hachures Noun بعض جغرافیائی نقشوں میں متوازی خطوط جو پہاڑوں کو ظاہِر کرتے ہیں اور زیادہ قریب قریب ہوں تو زیادہ سیدھے ڈھال کا تاثر پیدا کرتے ہیں ۔
Hacienda Noun جاگیر ۔ جائداد