English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haciendado Noun مزرع کا مالک ، جس میں مکان بھی ہو
Hack Noun ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔
Hack saw Noun آہن تراش آرا
Hack saw Noun آہن تراش آرا
Hack work Noun قلم کے مزدور کا کام
Hack1 Noun ہیک ۱ ۔ پروگرام میں موجود کوڈ کی ترمیم ، ایک اچھے حل کے لیے ٹائم لیے بغیر ۔ ایک خراب کام ۔
Hack2 Verb ہیک ۲ ۔ پروگرامنگ کے مسئلہ یا پروجیکٹ پر تخلیقی اختراع ۔ ایک ایپلیکیشن یا ایک آپریٹنگ سسٹم کے برتاﺅ میں لانا جس کے لیے پروگرام چلانے اور آپریشنز منتخب کرنے کی بجائے اس کے کوڈ میں ترمیم کی جاتی ہے ۔
Hackamore Noun بے کَڑیالا باگ ۔ بے دہانہ لگام ۔ گھوڑے کی تَربیت کے لیے اِستعمال ہونے والا بغیر دہانے کا لگام ۔
Hackberry Noun ایک قسم کا جامن
Hackbolt Noun ماہی بر ۔ ابو میقص
Hacked Adjective کٹا ہوا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ۔
Hackee Noun گٹھڑی کی ایک قسم
Hackelochloa granularis Noun دھتورو گھاس ، کاسیون گھاس
Hacker Noun وہ آرا جس سے درخت میں آڑا شگاف بناتے ہیں
Hackery Noun بیل گاڑی ۔ چھکڑا
Hackie Noun ٹیکسی ڈرائیور ۔
Hackig cough Noun وقفہ دار ، ہلکی کھانسی
Hacking Adjective کھوں کھوں کرنے والا ۔ مدقوق کھانسی ۔ کھانسنے والا ۔
Hacking cough Noun خشک کھانسی
Hacking jacket Noun ایک گرم جیکٹ جو گھڑ سواری کے وقت پہنی جاتی ہے ۔
Hackle Noun شہد کی مکھی کے چھتے کی پیال کی چھت
Hackled Verb جد کیا ، چیرا ۔
Hackler Adjective کھردرا ۔ ناہموار
Hackly Adjective کھُردرا جیسے پھوہَڑ پَن سے کاٹا ہُوا ۔ پھاڑا ہُوا ۔
Hackman Noun کوچوان ۔ ٹیکسی چلانے والا
Hackmatack Noun امریکا کا ایک درخت جس کے پتے چمکیلے ہوتے ہیں
Hackncyed برتا ہوا ، دیرینہ ، کرایہ کا ۔
Hackney Noun معمو لی گھوڑا ۔
Hackney carriage Noun کرائےکی گاڑی
Hackney carriage Noun کرائےکی گاڑی