English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hog score Noun تختہ برف پر دور کھینچی ہوئی لکیر ۔
Hog sheep Noun پٹھیا ۔ وہ بھیڑ جس کا اُون ابھی تک نہ کٹا ہو ۔
Hog skin Noun سور کی کھال کا بنا ہوا چمڑا ۔
Hog tie Verb چاروں ہاتھ پاوں باندھنا ۔
Hog wallow Noun سور کے لوٹنے کی جگہ ۔
Hog ward Noun سور کا چرواہا ۔
Hog weed Adjective ہاگ ویڈ ۔ جنگلی بوٹی ۔ زمین کی سطح پر پھیلی رہتی ہے ۔ بڑے بڑے کھردرے پتے ہوتے ہیں ۔ ڈنٹھل کھوکھلے اور سفید پھولوں کے خوشے پیدا کرتی ہے ۔ دو میٹر تک پھیل جاتی ہے ۔ اسے ادویات میں استعمال کرتے ہیں ۔
Hog wool Noun ایک سال کی بھیڑ کی اون ۔
Hogan Noun جھونپڑی ۔ جُھگی ۔ ڈھاری کُٹیا ۔
Hogback Noun چٹان کی جُھکی ہُوئی تہ ۔ چھت کی چوٹی ۔
Hogben test Noun ایسی خَاتُون جِسے حَاملَہ ہونے کا شُبَہ ہو اِس کا علی الصُبَح پَیشاب سے حَاصَل شُدَہ مَادَّہ نیُوپَس ٹوڈ کو ٹیکَہ لَگایا جاتا ہے اگَر حَمَل ہوتا ٹوڈ ۸ تا ۲۷ گھِنٹوں میں انڈے دَیتی ہے
Hogen mogen Noun, Adjective ولندیزی ۔ ولندیز کا باشندہ
Hogfish Noun سُور ۔ مچھلی ۔ خنزیر ماہی ۔ شکل میں سُوروں ۔ خوردنی مچھلی ۔
Hogged Adjective درمیان سے اٹھی ہوئی سڑک یا مکان کی چھت ۔
Hogger Noun ایسا موزہ جس کا پچھلا حصہ نہ ہو ۔
Hoggerel Noun بھیڑ جس کا ابھی دوسرا سال ہو ۔
Hoggery Noun سور باڑہ ۔ سور خانہ ۔
Hogget Noun سال بھر کی بھیڑ ۔ سال بھر کا ریوڑ ۔ ایک سال کی بھیڑ کا بچہ ۔
Hoggin Noun ریت اور روڑی کو مِلا کر بنایا ہوا مسالہ ۔ چُنے ہوۓ کنکر ۔
Hoggish Adjective سُور نُما ۔ سُور جیسا ۔ خُود غرض ۔ پیٹو ۔ غلیظ ۔
Hoggishly Adverb سُور کی طرح ۔ گندے پن سے ۔
Hoggishness Noun خنزیریت ۔ سُور پن ۔ غلاظت ۔ بلا نویئسی ۔
Hogh altar Noun کلیسا کی قربانی گاہ ۔ سب سے بڑی قربانی گاہ ۔
Hogish Noun سور کا سا ۔ خنذیر نما ۔
Hogishness Noun خنزیریت ۔ سور پن ۔ غلاظت ۔ گندگی ۔
Hogmanay Noun سالِ نو سے پِچھلا دن ۔ اِس دِن کا جشن یا تہوار ۔ اِس دِن بچوں کی طرف سے کیک وغیرہ کی فرمائش
Hognose hognose snake
Hogs bane
Hogs beard
Hogs fennel