English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hoister Noun لفٹ ۔ اُٹھانے والا ۔ بُلند کرنے والا ۔
Hoity toity Noun, Adjective غرور و تکبُر ۔ چڑچڑا ۔ جھلا ۔ جھلا پن ۔
Hoity toity Noun, Adjective غرور و تکبُر ۔ چڑچڑا ۔ جھلا ۔ جھلا پن ۔
Hoitytoity Noun طوفان بے تمیزی ۔ اودھم ۔ شرارت ۔
Hokelm گھٹیا فلم یا ڈرامہ ۔
Hokey Adjective جذباتی ۔ غوغا پسند ۔ ڈرامائی ۔ مصنوعی ۔
Hokey cokey
Hokey pokey Noun سستی ملائی کی برف جو خوانچے یا پھیری والے بیچتے ہیں ۔
Hokum Noun تقریر یا ڈرامے مزاح یا جذبات سے پر مواد ۔ بے معنی ۔
Hoky poky
Hol nose Noun نتھنا
Hol o
Holagog Verb بنیادی دوا ۔
Holagogue Noun بنیادی علاج ، اساسی معالجہ
Holandric Noun نر کے کروموسوم کے اثرات
Holandric inheritance Adjective ہالینڈ رک ان ہیرٹینس ۔ جنسی وراثت ۔ اس میں وائے کروموسومز نر کے بال دار کانوں کے جینز رکھتے ہیں ۔
Holarctic Adjective ہمہ شمالی ۔ ہالا لکٹک ۔ اَرکٹک ۔ دو علاقوں بعد شمالی اور نو شمالی ۔
Holard Noun جمل آب ، گل آب
Holarrhena antidysenterica Noun اندر جو تلخ
Holarrhena tinctosia Noun اندر جو شیریں
Holcus halepensis Noun برو ، بروا ، جنگلی جوار
Holcus sorghum Noun جوار ، چری
Holcus spicatus Noun جمل آب ، گل آب
Holcus vulgare Noun جوار ، چری
Hold پکڑنا ۔
Hold a belief Verb نظریہ رکھنا ۔ عقیدہ رکھنا ۔ یقین رکھنا ۔
Hold a brief for Verb, Phrase مُقَدمے کی پيروی کَرنا ۔
Hold a conference Verb جلسہ منعقد کروانہ ۔
Hold a position Verb مصوص کام کرنا یا رکھنا ۔ عہدہ یا حیثیت رکھنا ۔
Hold all Noun بستر دان ۔ بستر بند ۔ کپڑے وغیرہ رکھنے کا دستی بیگ ۔