English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Herblet Noun نبات اندور ۔ محقق نباتات ۔ عالم نباتات
Herborrization Noun نباتات اندوزی ۔ جڑی بوٹی جمع کرنا ۔ پودوں کا مشاہدہ کرنا
Herbose Adjective پر نبات
Herbous Adjective جڑی بو ٹی سا ۔ نبات سا
Herby Adjective نباتات دار ۔ نباتاتی جڑی بوٹیوں سے بھرا ہوا ۔ گھاس والا ۔ جڑی بوٹیوں جیسا ۔
Herby taste expanision Noun جڑی بوٹیوں جیسا ذائقہ
Herchelian telescope Noun (علم النجوم) ہرشلی دور بین ۔
Hercogamic Adjective محصور زواجیت کا
Hercogamy Noun محصور ذواجیت
Herculanean Adjective کمپینیا کے ایک شہر سے متعلق
Herculean Adjective قَوّی ہیکل ۔ صَبَر آزما ۔ دِقّت طَلب ۔ طاقَت ۔ دُشوار کارکَردَگی والا ۔
Hercules Noun غیر معمولی جِسامت اور قوت رکھنے والا آدمی ۔ ایک بڑا بھونرا ۔ زیادہ طاقت رکھنے والا آدمی ۔
Hercules beetle Noun جنوبی امریکا کا پانچ انچ لمبا گبریلا کیڑا
Hercules braid Noun موٹی اونی ڈور
Hercules club Noun موتا بھاری ڈنڈا ۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔ ایک پودا
Hercules knot Noun ایک قسم کی گرہ جسکا کھولنا مشکل ہو
Hercules powder Noun آتش گیر مسالاجو کان کنی میں استعمال کیا جاتاہے
Hercynian Adjective مشرقی نصف کُرے میں قدیم ارضیاتی دور کا وہ اخیر زمانہ جبکہ پہاڑوں کی تشکیل ہوئی ۔
Herd Noun گَلّہ ۔ ریوَڑ ۔ ڈار ۔ جَماعت ۔ ٹَھٹ ۔ چَرواہا ۔ گڈَریا ۔
Herd book Noun مویشی یا سور وغیرہ کا نسب نامہ
Herd boy Noun گلہ بان چرواہا
Herd grass Noun چارے کے کام میں آنے والی گھاسں
Herd immunity Noun اجتماعی مناعت
Herd instinctive Noun اجتماعی جبلت
Herd swearing Adjective دروغ حلفی ۔ جھوٹی قسم ۔ جھوٹا حلف ۔
Herded Verb خاص سمت میں چلا ۔
Herder Noun راکھا ۔ رَکھوالا ۔ گڈریا ۔ گّلہ بان۔ چَرواھا
Herderite Noun کیلسیم اور گلوسینم کا فلور فاسفیٹ
Herdess Noun گڈرنی
Herdic Noun ایک قسم کی چھوٹی گھوڑا گاڑی جس میں پیچھے کی طرف دروازہ ہوتا ہے