English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heraclean Adjective ہیراکلس سے
Heraclean stone Noun مقناطیس
Heracled Noun ہیرا کلس کی اولاد
Heracleidan Adjective ہراکلس کی اولاد سے متعلق
Heracleonite Noun ادریوں کا ایک فرقہ جس کو ہیراکلین نے دوسری صدی میں قائم کیا تھا
Heraclitean Noun, Adjective گریاں فلسفی کے نظریوں یا طرز سے متعلق ۔ ہراکلس کا پودا
Herado Noun جونک ۔ خُون کَش ۔ ایک آبی کیڑا جو اِنسانی جِسَم سے گَندا خُون چُوسنے کے لیے لَگایا جاتا ہے
Heraidic Noun نقیبا نہ ۔ نقیب کا ۔ نقابت کا ۔ منادی ۔ اشتہار کے انداز کے
Herald Noun نقیب ۔ نقیب شاہی ۔ قاصد ۔ بیا مبر ۔ پیغام رساں ۔
Herald crab Noun ایک قسم کا جاپانی کیکڑا
Herald moth Noun ایک قسم کا پروانہ
Herald s college Noun ادارہ نقابت جو آجکل امراء کے مناصب اوران کے اعزازات کے مسائل کا فیصلہ کرتا ہے
Herald s office Noun ادارہء نقابت کا آفس
Herald ship Noun نقیب شاہی کا عہدہ یا رتبہ
Heralded Verb پیش گوئی کی علامت بنا ۔
Heraldic Adjective نقابت ۔ تشریفات ۔ رسومات ۔ انساب وغیرہ سے مُتعِلق ۔
Heraldically Adverb نقابت کی رو سے
Heraldist Noun ماہِر رسوم و انساب ۔
Heraldry Noun نقابت ۔ علم نقابت ۔ ایلچی گری ۔ حسب و نسب
Heram Name نیک بیوی شریف عورت احاطہ خانہ کعبہ کی چار دیواری امیر تیمور کی پڑپوتی اور بدخشاں کے حکمران سلیمان مرزاکی اہلیہ کا نام حرم بیگم جو دسویں صدی ہجری میں دلیری اور دانائی کی وجہ سے بہت شہرت رکھتی تھی ۔
Heraz Name حراز : مزاح کرنا ، دل لگی کرنا ۔
Herb Noun بُوٹی۔ جری بُوٹی ۔ بوٹا ۔ عقار ۔ نبات ۔ نرم
Herb bath Noun جڑی بوٹیوں سے غسل ، غسل عشبہ
Herb beer Noun نباتی شراب
Herb bennet Noun مبارک بوٹی
Herb christopher Noun بین بیری
Herb doctor Noun حکیم ۔ عِلاج کے لیے جڑی بُوٹیاں تیّار کرنے والا ۔ جڑی بُوٹیوں کا ماہِر ۔
Herb grace Noun فائدہ بخش جڑی بوٹی
Herb paris Noun پت جالاقسم کا پودا جس کے سرےپر ایک سبزی مائل پھول ہوتا ہےاور اس کے نیچے چار پتیاں صلیب کی شکل کی ہوتی ہیں
Herb robert Noun جنگلی گل شمع دانی