English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Herb tea Noun جڑی بو ٹی کو ابال کربنائی گئ دوا
Herb woman Noun جڑی بوٹی بیچنے والی عورت
Herba Name لڑائی کا ہتھیار ۔
Herbaceous Noun نباتاتی ۔ عقاری ۔ گیاہی ۔ عُشبی ۔ نباتی ۔ جڑی بُوٹیوں سے متعلق ۔
Herbaceous describing plants that lack permanent wood tissues Phrase ہر بے شی اس ، ایسے پودے جن کے مستقل لکڑی نما حصے نہیں ہوتے ۔
Herbaceously Adverb جڑی بوٹی سے
Herbage Noun جڑی بوٹیاں ۔ سبزہ ۔ نبات ۔ عُشبہ ۔ بناسپتی ۔گھاس بات ۔ ہریالی ۔
Herbaged Adjective نبات یا گیاہ سے چھپا ہوا
Herbal کتاب الادویہ ۔
Herbal weeds are used to cure some diseases Phrase بعض بیماریوں کے علاج کے لیے نباتاتی جڑی بوٹیاں استعمال کی جاتی ہیں
Herbalist Noun جڑی بُوٹیاں فروخت کرنے والا ۔ جڑی بُوٹیوں کا ماہِر خصوصاً قدیم ۔
Herbalistherb doctor
Herbalize Verb جڑی بوٹی جمع کرنا
Herbarium Noun نبات خانہ ۔ بوٹی خانہ ۔ خُشک نباتات کا مجموعہ ۔ ذخیرہ نباتات ۔ پُودوں کے خُشک نمونے ۔
Herbarize Verb نباتات کی تحقیق کے لیے پودوں کا مشاہدہ کرنا
Herbary Noun خزانہ نباتات ۔ نباتات کا ذخیرہ
Herbert e hawkes is the writter of the essay why boys fail in college
Herbertion Noun شتوبت ۔ تشتیہ ۔ سرما خواہی ۔ اس طرح پڑے رہنا ۔ سوتے رہنے کا عمل ۔
Herbescent Adjective نباتی ھونے والا ۔ نبات کی طرح اگنے والا
Herbi Name حربی : لڑاکا ، جنگجو ، لڑنے والا ۔
Herbicidal Noun, Adjective نباتات کش درختوں اور گھاس پھونس پر تباہ کن اثرات رکھنے والا۔
Herbicide نباتات کش ۔ ایسا مادہ جو نباتات کو تلف کردے یا ان کی نشوونما روک دے ۔
Herbiferous Adjective نبات خیز ۔ پر نبات ۔ جہاں جڑی بوٹی کثرت سے ہو
Herbivoorus Adjective نباتات خور ۔ چرندا ۔ چارا خور ۔
Herbivor Noun نباتات خور ۔ چرند ۔ چارا خور مویشی ۔ سبزی خور جانور بالخصوص سبزی کھا کر گزارا کرنے والے جانور ۔
Herbivora Noun نبات خور ۔ چرند
Herbivore Noun نبات خور ۔ جانور
Herbivore an animal that feeds exclusicely on plants Phrase ہربی وور ، سبزی خور ، ایسے جانور جو صرف پودے کھاتے ہیں ۔
Herbivorous Adjective نباتات خور ۔ چرند ۔ چارا خور ۔ نباتات کھانے والا ۔ چارا خور مویشی ۔
Herbless Adjective نبات سے خالی ۔ بے جڑی بوٹی کا