hebrew – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

عبرانی ۔ اِسرائیلی ۔ یہودی ۔ عبری ۔ عبر کی اولاد ۔ عبرانی زُبان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسرائیلی ، یہودی ، عبرانی زبان ، وہ تقریر جو سمجھ میں نہ آئے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Literary, Holy Biblical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

عبرانی ایسے لوگ تھے جو کنعان کی سلطنت میں کنعانیوں کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ مگر ان کی تہذیب اور زبان الگ تھی۔ یہ لوگ موجودہ اسرائیل ، فلسطین ، شام اور لبنان کے کچھ علاقوں میں آباد تھے۔ یہودیوں کا تعلق اسی نسل سے ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عبرانی ، عبرانی زبان ۔

🔹 Roman Urdu