English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hearing the roar the rat came there Phrase چوہےنےاس کےگرجنےکی آواز سنی
Hearingof suit Noun سماعت مقدمہ ۔
Hearken Verb سننا تو جہ دینا ۔
Hearken to reason or she will be heard
Hearken to your lord before the day arrives from god that will not be averted you will have no place of refuge then nor time for denyingq 42 47
Hearkened Verb سنا اتوجہ دی ۔
Hearkener Noun دھیان دینے والا ۔ توجہ سے سننےوالا
Hearning is not like seeing Idiom شنیدہ کے بود مانند دیدہ ! ۔
Hearsay Noun افواہ ، سنی سنائی بات ۔
Hearsay evidence بالواسطہ بیان کَردہ شہادت ۔ سماعی شہادت ۔ زُبان زدِ خلائق ۔ سُنی سُنائی بات ۔
Hearsay is half lies Idiom سنی سُنائی بات آدھا جھوٹ ۔
Hearse Noun جنازہ ۔ جنازہ گاڑی ۔ تابُوت گاڑی ۔ جنازے والی گاڑی ۔
Hearse cloth Noun تابوت کو ڈھانپنے کا سیاہ کپڑا
Hearse like Adjective ماتمی لباس
Hearst Noun مادہء آھو ۔ جو دوسرے یا تیسرےسالمیںہو
Heart دل ۔
Heart a muscular pump the assists in lood circulation in animal phyla possessing a vascular system Phrase دل ،قلب ، کھوکھلا عضلاتی عضو جو خون کو جسم میں پمپ کرتا ہے ، یہ دونوں پھیپھڑوں کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔
Heart ache Verb درددل ۔ وجمع قلب ۔ غم و غصہ ۔ روحانی کرب
Heart and hand Adverb تپاک سے ۔ جوش و خروش سے گرم جوشی سے
Heart and soul Adverb دل و جان سے انتہائی ۔جوش و خروش سے
Heart attack Noun عارضہٴ دِل ۔ دِل کا دورہ ۔ دِل کے کام کَرنے کی صلاحیت میں اچانک نُقص پڑ جانا ۔
Heart beat Noun ضربتہ القلب ، دل کی ضرب
Heart beest Noun افریقی بارہ سنگھا
Heart blam Noun شادی کے وعدے کو توڑنے یا خلاف ورزی کرنے کا معاوضہ
Heart block Noun دل میں خون کی آمدورفت میں رکاوٹ
Heart blood Noun خون دل ۔ وہ خون جس پرزندگی کادارومدارہے
Heart bond Noun سگائی ۔ منگنی ۔ ایک رسم کی جوڑائی
Heart bovine Noun گائے جیسا دل ، گائے کا دل
Heart break Noun روح فرسا مصیبت ۔ روحانی صدمہ
Heart breaking Noun سوہان روح ۔ روح فرسا