English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Goaty | Adjective | بکرے کا سا ۔ شہوت پرست ۔ |
| Gob | لقمہ نوالہ رال ۔ | |
| Gobang | Noun | ایک کھیل جو بساط پر کھیلا جاتا ہے ۔ |
| Gobbed | Verb | رال تھوکا ۔ |
| Gobbet | Noun | ٹکڑا ۔ ڈھیلا ( خصوصاً کچے گوشت یا کچے کھانے کی چیز کا ) نوالہ ۔ |
| Gobbing | Noun | ( کان کی دیوار کو ) پتھر کے ٹکڑوں سے مضبوط کرنا ۔ |
| Gobble | Verb | تیزی سے کھانا ۔ |
| Gobbled | Verb | تیزی سے کھایا ۔ |
| Gobbledegook | Noun | پُر تصنّع مخصوص اِصطلاحی یا جنّاتی ۔ ناقابل فہم زُبان ۔ |
| Gobbledygook | Noun | نُمائشی ، بھَرتی کی اور غیر واضح تَقریر یا تحریر ۔ بے معنی گُفتگُو ۔ |
| Gobbler | Noun | فیل مرغ ۔ |
| Gobby | Noun | ساحِل پر مامور ۔ ساحِلی مُحافِظ ۔ امریکی جہاز کا مُلازِم ۔ |
| Gobelin | Noun | گاہلن ۔ پھُلکاری ۔ ایک عُمدہ قِسم کی پھُلکاری جِس پَر نُمائشی خُوش نُما مناظَر کے نمونے بنے ہوتے ہیں ۔ |
| Gobelin stitch | Noun | کینوس کے کام میں مُستَعمِل عمودی ٹانکا ۔ سُوئی کے کام میں مُستَعمِل تِرچھا ٹانکا ۔ |
| Gobemouche | Noun | ذود یقین شخص ۔ وہ شخص جو خبروں پر جلد یقین کر لیتا ہے اور مشہور کر دیتا ہے ۔ |
| Gobiid | Adjective | مچھلی کی ایک جنس سے متعلق ۔ |
| Gobiod | Noun | اس جنس کی مچھلی ۔ |
| Gobioid | Noun | مچھلی کی ایک جنس سے متعلق ۔ |
| Goblet | جام ، چھوٹا گلاس ۔ | |
| Goblet cell | Adjective | گوبلیٹ سیل ۔ دہنی خلیہ ۔ ایسا خلیہ جو کسی سطح پر یا جوف میں رطوبت خارج کرتا ہے ۔ |
| Goblet cells | جام نما خلیے ۔ | |
| Goblets setq 88 14 | — | — |
| Goblin | Noun | شریر بد شکل روح ۔ غول ۔ |
| Gobline | Noun | (بحری ) چوب جہاز کی طناب سے لگا ہوا رسا ۔ |
| Gobling | بڑی بطخ کا بچہ ۔ | |
| Goblinize | Verb | شریر بد شکل روح میں تبدیلی کرنا ۔ غول بنانا ۔ |
| Goblinry | Noun | غولیت ۔ |
| Gobo | Noun | آنچل ۔ نقاب ۔ تاریک پَردہ جو سایہ کَرنے اور کیمرے کے عدسے کو براہ راست روشنی سے بچانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ ایک صوتی تَرکیب جِس کے ذریعے مائیکروفون کو غیر ضروری آواز سے بچایا جاتا ہے ۔ |
| Goby | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Gocart | Noun | گڈولنا ۔ ہتھ گاڑی ۔ بچوں کو چَلنا سِکھانے کے لیے چھوٹے پہیوں والا فریم ۔ |