English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Goat owl Noun پشہ خوار ۔ عاطف اکریاح ۔
Goat root مُجرم ۔
Goat rue Noun سداب بُز ۔
Goat s bane Noun ایک قسم کا جدوار ۔
Goat s beard ریش بز مٹر ۔ شنگ ۔
Goat s foot Noun ترشک کی ایک قسم ۔
Goat s foot creeper
Goat s leaf Noun شبدر کی پتیاں ۔
Goat s thorn Noun جنس کنیز ۔ جنس گون ۔
Goat s wool Noun شے معدوم ۔ چڑیا کا دودھ ۔ گولر کا پھول ۔
Goat singing Noun یونانی ٹریجڈی کی ترجمانی ۔
Goat sucker Noun پشہ خوار ۔ عاطف الریاح ۔
Goat weed Noun آپا گھاس ، نئی تولاسی
Goat wheat Noun ایک قسم کا گیہوں ۔
Goatee Noun بکرے کی سی داڑھی ۔ چکی داڑھی ۔
Goateed Adjective بَکرا نُما ڈاڑھی والا ۔ بَکرے کی ڈاڑھی سے مُتعلّق ۔ بُزریش ۔
Goatfish Noun بُزماہی ۔ بُزمَچھلی ۔ سُرخ رَنگ والی سمُندری مَچھلی جِس کے جَبڑے کے نیچے مونچھیں ہوتی ہیں ۔
Goatherd Noun چَرواہا ۔ بَکریاں چَرانے والا ۔ شبان ۔ گڈریا ۔ بَکَر وال ۔
Goatish Adjective بکرے کا سا ۔ پُر شہوت ۔ بکرے کی سی خاصیتیں رکھنے والا ۔
Goatishly Adverb بکرے کی طرح ۔ شہوت پرستی سے ۔
Goatishness Noun بکرے کی خاصیت ۔ شہوت پرستی ۔
Goatling Noun بکری کا بچہ ۔
Goats are bleating Phrase بکریاں میمیا رہی ہیں
Goats are not sold at every fair Phrase ہر چیز موقع سے ملتی ہے
Goats beard
Goats thorn
Goats will run Phrase بکریاں دوڑیں گی
Goatsbeard Noun ریش بُز ۔ مَٹَر ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کا پھَل بَطور سَبزی اِستعمال ہوتا ہے ۔ شنگ ۔ ایک جھاڑی جو گُلاب کے خاندان سے ہے ۔
Goatskin Noun بکری کی کھال کی صراحی یا لباس ۔ بکری کا چمڑا ۔
Goatsucker Noun پِشہ خوار ۔ عاطف الریاح ۔ رات کے وقت نِکلنے والے چوڑے مُنہ کے پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ امریکی ابابیل اور شَب گرد پَرِندہ جو دورانِ پَرواز حَشروں پَر گُزَر بَسَر کَرتے ہیں اور جِن کے مُتعلّق خیال تھا کہ بَکریوں کا دودھ پی جاتے ہیں ۔