English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Goad Verb آنکھیں مارنا اکسانا ۔
Goaded Verb آنکھیں ماریں اکسایا ۔
Goadster Noun آنکس وغیرہ سے ہانکنے والا ۔
Goaf Noun کان کا وہ خالی حصہ جہاں سے کوئلہ نکال لیا گیا ہو ۔
Goafing Noun کان جہاں سے کوئلہ نکال لیا گیا ہو ۔
Goair Name گویر: میدان ۔ جنگل ۔ سیراب ۔
Goal Noun گُھڑ دوڑ ختم ہونے کی جگہ ۔ مقصود ۔ مطع نظر ۔ منزل مقصود ۔
Goal directed Adjective ( فلسفہ ۔ نفسیات ) مقصودی ۔
Goal jail جیل ۔
Goal jail bird Noun عادی مجرم ۔
Goal keeper Noun گول کیپر ۔
Goal line Noun وہ خط جو گول کے کھمبوں کو ملاتا ہیں ۔
Goal obsession Verb ٹی گروپ ٹریننگ میں نصب العین کی فکر کا غلبہ اور موجود طرز عمل کی پروانہ کرنا ۔
Goal orientation Verb مقاصد کے حصول پر توجہ رکھنا ۔
Goal post Noun گول کا کھمبا ۔
Goal tender Noun گول کیپر ۔ گولی ۔ گولچی ۔
Goalball Noun نابینا اور کمزور بینائی والے لوگوں کے لیے ۔ گیند کا ایک کھیل ۔
Goalbird عادی مجرم ۔
Goalie Noun گول کیپر ۔ گول کی حِفاظت کرنے والا کھلاڑی ۔
Goalkeeper Noun گول کیپر ۔ گولی ۔ گولچی ۔ کھلاڑی جِس کا کام گول کی حِفاظَت کَرنا ہو ۔
Goalpost Noun گول کے دونوں عمودی ڈنڈوں میں سے کوئی ۔ منفی حالات سے سابقہ پڑنے پر کِسی کارروائی کے اصولوں میں کارروائی کے درمیان تبدیلی لانا ۔
Goanna Noun ایک قِسم کا گرگٹ ۔ گرگٹ کی خاص قِسم ۔ گرگٹ جیسا جانور ۔
Goat بکری ۔
Goat antelope Noun ایک قسم کا چکارا ۔
Goat chafer Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Goat fig Noun جنگلی انجیر ( درخت ) ۔
Goat fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Goat heard Noun چرواہا ۔ بکریاں چرانے والا ۔
Goat leap Noun اچھل کود ۔
Goat moth Noun بز پروانہ ۔