English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Girdlestones operation | — | — |
| Gire | Noun | گردش ۔ چکر ۔ دور ۔ دوراں ۔ |
| Girl | Noun | نوعُمر لَڑکی ۔ بَچّی ۔ ناکتخُدا عورت ۔ دوشیزہ ۔ کَنواری ۔ چھوکری ۔ محبوبہ ۔ |
| Girl friday | Noun | گرل فرائیڈے ۔ کِسی تِجارتی دَفتَر میں مُلازِم خاتون سیکرٹری ۔ |
| Girl friend | Noun | گرل فرینڈ ۔ دوست خاتون ۔ محبوبہ ۔ ایسی لَڑکی جِسے کوئی مَرد خصُوصی مُحَبَت دے ۔ |
| Girl guide | Noun | گرل گائیڈ ۔ بَرطانیہ میں گرل گائیڈ کی تَنظیم کی رُکن ۔ گرل اَسکاوٴٹ کے مُماثِل ۔ |
| Girl is out | لڑکی اب سوسائٹی میں آنے جا نے لگی ۔ | |
| Girl scout | Noun | گرل اسکاوٴٹ ۔ لَڑکیوں کی تَنظیم گرل اسکاوٴٹ کی رُکَن ۔ |
| Girlery | Noun | لڑکیاں ۔ |
| Girlet | Noun | گینتی ۔ |
| Girlfriend | Noun | ساتھ گھومنے پھرنے والی عورت ۔ لڑکی یا محبوبہ ۔ مرد کی بے تکلف دوست ۔ |
| Girlhood | Noun | دوشیزگی ۔ کنیا پَن ۔ لَڑکی ہونے کی خصُوصیت ۔ بَچپَن ۔ لَڑکپَن ۔ |
| Girlie | Adjective | جو جوان عورتوں کی شہوت انگیز تصاویر شائع کرے ۔ |
| Girlish | Adjective | لَڑکی پنے کا ۔ لَڑکی کے مُماثِل ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ بھولی ۔ کَم سِن ۔ شَرمیلی ۔ |
| Girlishly | Adverb | لَڑکی پنے سے ۔ بھولے پَن سے ۔ شرمیلے پَن سے ۔ |
| Girlishness | Noun | لَڑکی پنا ۔ معصُومیّت ۔ بھولپَن ۔ شَرمیلا پَن ۔ |
| Girls and boys took lunch together on the day | Phrase | اس دن لڑکوں اور لڑکیوں نے ایک ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا |
| Girls are knitting a sweater | Phrase | لڑکیاں سویٹر بن رہی ہیں |
| Girls are not making a noise | Phrase | لڑکیاں شور نہیں مچا رہی ہیں |
| Girls are playing in the field | Phrase | میدان میں لڑکیاں کھیل رہی ہیں |
| Girls are singing | Phrase | لڑکیاں گا رہی ہیں |
| Girls are there | Phrase | لڑکیاں وہاں ہیں |
| Girls have been taught | Phrase | لڑکیاں پڑھائی جا چکی ہیں |
| Girls have closed the door | Phrase | لڑکیوں نے دروازہ بند کر دیا ہے |
| Girls showed classical song on stage | Phrase | لڑکیوں نے معیاری گانے کا مظاہرہ کیا |
| Girls showed their mental strength on stage | Phrase | لڑکیوں نے اسٹیج پر اپنی دماغی طاقت کا مظاہرہ کیا |
| Girls sing a melodious song | Phrase | لڑکیاں ایک سریلا گیت گاتی ہیں |
| Girls sing songs | — | — |
| Girls were at home | Phrase | لڑکیاں گھر پر تھیں |
| Girls were not naughty | Phrase | لڑکیاں شرارتی نہ تھیں |