English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Girls will have not been treating him well for an hour Phrase لڑکیاں ایک گھنٹے سے اسکے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہی ہوں گی
Girls will not be tearing papers Phrase لڑکیاں کاغذات نہیں پھاڑ رہی ہوں گی
Girls will not dance today Phrase لڑکیاں آج رقص نہیں کریں گی
Girls will sing songs on the occasion of wedding Phrase لڑکیاں شادی کے موقع پر گیت گائیں گی
Girly Adjective عریاں ۔ لونڈیائی ۔ ننگی ۔ تَنگ لِباس لَڑکیوں کی نُمائش کَرنے والا ۔ گرل میگزین ۔
Girn Noun غراہٹ ۔
Giro Noun, Verb بینکوں ، ڈاکخانوں وغیرہ کے درمیان رقوم مُنتقل کرنے یا باہمی حِساب کِتاب کا ایک طریقہ جائر و نِظام ۔
Gironde Noun معتدل جمہوری پارٹی ۔
Girondist Noun جیرانڈِسٹ ؛ ۱۷۹۱ء کی فرانس کی قانون ساز اسمبلی میں قائم شُدہ معتدل ری پَبلِکَن پارٹی کا رُکَن ۔ معتدل جمہوریت پَسَند ۔
Girouette Noun باد نما ۔
Girt لپیٹنا ۔
Girt line Noun مستول سے بندھا ہوا رسا جس سے سازوسامان اٹھاتے ہیں ۔
Girted Verb لپیٹا گھیرا ۔
Girth Noun پیٹی ۔ بَند ۔ زین کو کَسنے والی پیٹی ۔ تَنگ ۔ زیر بَند ۔ گھیر ۔ احاطہ ۔
Girth web Noun زیر بند بنانے کا بنا ہوا کپڑا ۔ بنے ہوئے کپڑے کی پیٹی ۔
Girtonian Noun کیمبرج کی طالبہ ۔
Gisekia pharnaceoides Noun آلو بالو کا ساگ ، بالو کا ساگ ، کشتہ گندھی
Gisement Noun اجرت پر مویشی کو چرائی کے لئے لینا ۔
Gismo Noun کوئی میکانیکی آلہ ۔ مشین ۔ اوزار وغیرہ ۔
Gismondine Noun آلومینیم اور کیلسیم کا آبدار سلیکیٹ ۔
Gist اصل مطلب ۔
Git Noun اوندھی عقل کا ۔ نِکھتر آدمی ۔ کم عقل آدمی ۔ بیوقوف شخص ۔
Git up Noun قوت عمل ۔ توانائی ۔ جارحیت ۔
Gitana Noun جپسی عورت ۔
Gitano Noun جپسی مرد ۔
Gite Noun فرانس میں تفریحاً قیام کے لیے عارضی آراستہ مکان عموماً مُختصر اور مُضافات میں واقع ۔
Gith Noun کلونجی ۔
Gitrinum santalum Noun صندل زرد ، صندل اصغر
Gitter Noun انکساری جالی ۔
Gittern Noun سِتار ۔ طنبورہ ۔ گِٹار کی قِسم کا تار والا آلہٴ موسیقی ۔