English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ginormous Adjective بہت بڑا ۔ بھاری بھر کم ۔ زبردست ۔ بھاری جِسم ۔
Ginseng Noun جِنسِنگ ۔ چین کا پودا پَناکَس جِنسِنگ ۔ کوریا کا پودا پَناکَس جِنسِنگ ۔ مَذکورہ پودے کی جَڑ ۔
Giobulomaxillary cyst Noun اوپر والے جبڑے اور ناک کے درمیان کا جسم
Giograph Noun جگر صفرا کی تھیلی اور صفرا کی نالی کا ایکس دے کے ذریعے معائنہ کرنا ۔
Giovannetti diet دیکھو ۔
Giovanni believe it though my body fed with poison Phrase گیووانی یقین کرو اگرچہ میرے جسم کو زہر سے کیوں نہ پرورش کیا گیا ھو
Giovanni believed her words and gave her a medicine to antidote the poisonous effects of her nature Phrase گیووانی اس کی بات پر ایمان لے آیا تھا اس لئے اس نے زہر کے برے اثرات کو زائل کرنے کے لیے اسے ایک تریاق دیا
Giovanni is a student who comes into contact with beatrice and falls in love with her by chance Phrase گیووانی ایک طالب علم ھے جو بیٹرس کے ساتھ اچانک ملتا ھے اور اسے محبت کرنے لگ جاتا ھے
Giovanni is terrified at her super natural power Phrase گیووانی اس کی مافوق الفطرت طاقت سے خوف زدہ ھو جاتا ھے
Giovanni met him through the introductory letter which he brought for him from his father Phrase گیووانی اپنے باپ کے دئے گئے تعارفی خط کی بدولت اس سے ملا
Giovanni throws down the flowers which he is holding in his hand Phrase گیووانی نے کھڑکی میں سے اپنے ہاتھ میں پکڑے ھوئے پھولوں کو بیٹرس کے قریب پھینکا
Giovanni wanted to drink that medicine but she offered her self to drink it Phrase وہ اس کے ساتھ ھی دوائی کو پینا چاھتا تھا لیکن بیٹرس نے اسے ایسا کرنے سے روک دیا
Gippo Noun شوربا ۔ دم پخت سالن ۔
Gippy tummy Noun مرض اسہال یا دستوں کی بیماری جِس سے گرم مُمالِک میں جانے والے مُتاثر ہوتے ہیں ۔
Gipsies Noun وقفہ دار چشمہ ۔
Gipsy ایک خانہ بدوش قوم ۔
Gipsy bonnet Noun چوڑے چھجے والا ہیٹ ۔
Gipsy gy Noun ایک خانہ بدوش قوم کا فرد ، (مذاقاً ) شریر یا سانولی عورت ۔
Gipsy herring Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Gipsy moth Noun جپسی پروانہ ۔
Gipsy ring Noun چپٹی سونے کی انگوٹھی جس میں پتھر جڑے ہوتے ہیں ۔
Gipsy rose Noun ایک قسم کا کجھلی مار پودا ۔
Gipsy winch Noun چھوٹا حمالہ ۔
Gipsy wort Noun ایک قسم کی بوٹی ۔
Gipsydom Noun خانہ بدوش لوگ ۔ جپسی قوم ۔
Gipsyfy Verb جپسی بنانا ۔
Gipsyhood Noun خانہ بدوشی ۔
Gipsyism Noun خانہ بدوشوں کی زندگی ۔ جپسی پن ۔
Giraffe زرافہ ۔
Giraffe has a liking for a loaf of sugar Phrase زرافے کوچینی کی روٹی مرغوب تھی