English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Farrukh Name فرخ ۔ خوبصورت ۔
Farrukh nehad Name فرخ نہاد ۔ اچھی طبیعت والا ۔
Farrukh zaad Name فرخزاد ۔ خوشی و مسرت ۔
Farrukh zad Name فرخ زاد ۔ خوشی و مسرت ۔
Farrukkh Name فرخ ۔ خوش ۔ مسرور ۔
Farrveed Name فروید ۔ شوق ۔
Fars series طبقات فارس ۔
Farsa Name فارسہ ۔ شہسوار عورت ۔
Farsang Noun دوری ناپنے کا ایک فارسی پیمانہ ۔
Farse Noun پڑھتے وقت شامل کی گئی مقامی زبان کی تنبیہی یا دیگر ربارتیں ۔
Farsetia hamiltonii Noun فرید مولی ، فرید بوٹی
Farshah Name فرشاہ : بے بارش کا بادل ۔
Farsightedly Adverb دُور اَنديشی سے ۔ بَعِيد نَظری سے ۔
Farsightedness Noun دُور اَنديشی ۔ بَعِيد نَظری ۔
Farstada Name فرستادہ: ایلچی ۔ سفیر ۔
Fart Verb ریاح خارج کرنا ۔
Fart about around Verb وقت ضائع کرنا ۔
Fartas Name فرطاس: وسیع و عریض ۔ کشادہ۔
Farted Verb ریاح خارج کیا ۔
Farther Adverb دُور تر ، زیادہ ، زیادہ تر ، اور آگے ، ذرا آگے ، فاصلے پر ، مزید برآں ۔
Farther lndia ہند چینی ۔
Farthermost Adjective بَعِيد تَرِين فاصلے پَر ۔ دُور تَرِين ۔ بہَت دُور ۔
Farthest Adverb سب سے دُور ، دُور دراز ، بہت دُور ۔
Farthing Noun چھوٹا بَرتانوی سِکّہ ۔ بے وُقعَت ۔ اَدنٰی شے ۔ مَعمُولی ۔ بے مِقدار ۔
Farthing fin Adjective چھوٹا سا برطانوی تانبے کا سکہ بے وقعت ادنیٰ شے ۔
Farthingale Noun ايک قِسَم کا گھير دار پيٹی کوٹ ۔ ايک لِباس ۔ عورتوں کے پہننے کا لِباس ۔
Farthingale chair Noun چوڑی نشست والی بغیر بازو کی کرسی ۔
Fartlek Noun لمبے اور درمیانے فاصلے کی دوڑوں کے لیے سدھانے کا ایک طریقہ ۔ مِلے جُلے تیز اور آہِستہ قدموں پر مبنی ۔
Farudah Name فرودہ ۔ بسیر ۔ قیام ۔ ٹھراﺅ ۔
Faruhida Name فروہیدہ ۔ زیرک ۔ دانشمند ۔ دانا ۔ عقلمند ۔