English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Farmer has not been buying new tractor for several months Phrase کسان کئی ماہ سے نیا ٹریکٹر نہیں خرید رہا ہے
Farmeress Noun کاشت کار عورت ۔
Farmerette Noun کسان عورت یا لڑکی ۔
Farmers have not cut the crop Phrase کسان فصل کاٹ نہیں چکے ہیں
Farmers lung
Farmers reducer
Farmers work hards all the year in their fields Phrase کسان سارا سال اپنے کھیتوں میں سخت محنت کرتے ھیں
Farmery Noun کی کھیت کے احاطے وغیرہ۔
Farmhold Noun کاشت کار ی کے لئے مخصوص قطعہء زمین ۔
Farmhouse Noun زرعی زمین کے ساتھ رہنے کا مکان ۔ زرعی زمین کے ساتھ حویلی ۔
Farming Noun کھيتی باڑی ۔ زَراعَت ۔ پيشَہ زراعَت ۔
Farming agr Adjective کھیتی باڑی یا زراعت ۔
Farming community Noun کاشتکار برادری ۔ کاشت کار طبقہ ۔
Farming inspector Noun انسپکٹر کاشت ۔
Farming of taxes ٹیکس وصولی کی ٹھیکیداری ۔
Farmood Name فرمود : کہا ہوا ۔ فرمایا ہوا ۔
Farmstead کاشتہ اراضی ۔ مسکن ۔
Farmstead agr Adjective مسکن جو اراضی کاشت پر ہو ۔
Farmus lung Adjective پھپھوندی کے سپور سے الرجی کے باعث پھیپھڑوں میں ہوا کی تھیلیوں کی سوزش ۔
Farmyard Noun احاطہ متعلقہ کھیت ۔
Farn stock Noun کسی فارم کے مویشی ۔
Farnas Name فرناس : دلیر ۔ قوی ۔ بہادر ۔
Farneciana acacia arabica Noun ولایتی کیکر ، ولایتی ببول
Farness Noun بُعد ۔ فاصلہ ۔ تفاوت ۔
Faro Noun تاش کا ايک کھيل ۔ کاغَذ کے پَتّوں سے کھيلا جانے والا کھيل ۔
Faro bank Noun قمار خانہ کے مالک کی رقم ۔
Faro banker Noun ایسے قمار خانہ کا مالک ۔
Faroelite Noun تا سنائٹ کی ایک قسم ۔
Faroese Noun, Adjective فيروئی جَزِيروں سے مُتعَلِّق ۔ وَہاں کے باشِندے ۔ اُن کی زُبان ۔ بول چال ۔
Farogh Name فروغ : چمک ۔ روشنی ۔ اجالا ۔