English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fariha Name فریحہ ۔ خوش و نرم ۔
Farina Noun دَلِيا ۔ آٹا ۔ عُمدہ دانے دار طَعام ۔
Farina secale cereale Noun شیلم
Farina tritici Noun گیہوں کا آٹا ۔
Farinaceous Noun اناج سے بَنی ہُوئی اشیا ۔ نَشَاستَہ دار اشیا
Farinaceous farinose
Farinaceous food Noun نِشاستی خوراک ۔ نِشاستہ جو آٹے یا آلو سے تیار کیا گیا ہو ۔
Farinaceously Adverb نشاستی طور پر ۔
Farinha Noun اس سےبنی ھوئی روٹی ۔
Farinose Adjective جس پر باریک سفوف چھڑکا ہو ۔
Fario Noun تقریباّ نیم بالیدہ سامن مچھلی ۔
Fariqa Name فارقہ ۔ فرق کرنے والی ۔
Faris Name فارس: شہسوار ۔ صاحب فراست ۔
Farit Name جو دوسروں سے پہلے پہنچ کر پانی وغیرہ کا انتظام کرے ۔
Farjam Name فرجام ۔ انجام انتہا ۔
Farjamand Name فرجمند : صاحب مرتبہ ۔ صاحب عزت ہونا ۔
Farjmand Name فرجمند ۔ صاحب ۔ عزت ۔ زی مرتبہ ۔ بلند مرتبہ ۔
Farjummand Name فرجمند ۔ عزت والا ۔
Farjummend Name فرجمند ۔ عزت والا ۔
Farkhad Name فرخاد: قابو پانے والا ۔
Farkhan Name فرخان : خوش ہونے والا ۔ اترانے والا ۔
Farkhanda Name فرخندہ: مبارک ۔ خوش نصیب ۔
Farkhar Name فرخار : زیب و زینت ۔ سجاوٹ ۔
Farkhi Name فرخی ۔ خوشی ۔
Farkhwar Name فراخوار ۔ لائق ۔
Farkle berry Noun ايک کوتاہ قامَت دَرَخت جو اَمريکہ ميں پايا جاتا ہے ۔ بيری کا درَخت ۔ اِس پر سياہ بير لگتے ہيں ۔
Farl Noun پتلا کیک جو پہلے مخروطی یا سموسے کی شکل کا ہوتا تھا ۔
Farleu Noun حق زمیندار وغیرہ ۔
Farley English حیرت انگیز واقعہ ۔
Farm Noun وہ اراضی جس پر مالک کاشت کاری کرے ، ایسی اراضی جو زراعتی تجربات کے لیے مخصوص ہو ، بچوں کی تربیت گاہ ۔