English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Everage | کاروباری قرضے اور مالک کے سرمایہ کی نسبت ۔ | |
| Everage cost | اوسط اکائی لاگت ۔ | |
| Everaging down | زیر اوسطی ، جب سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتیں گر رہی ہوں تو اس وقت حصص خریدنا اس عمل سے نقصاں عیاں ہوتا ہے اس لیے عام رائے اس عمل سے پرہیز کرتی ہے ، یہ عمل وہ سرمایہ کار کرتا ہے جسے اس بات کایقین ہو تا ہے کہ آخر کار حصوں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور اس طرح زیادہ منافع کی توقع کرتا ہے ۔ | |
| Everest is the highest peak in the world | Phrase | ایورسٹ دنیا میں سب سے بلند چوٹی ہے |
| Everey one feels nervous about tests and exams | Phrase | ہر کوئی ٹیسٹوں اور امتحانات کے بارے میں پریشان ہو جاتا ہے |
| Everglade | Noun | گیاہ پوش دلدل ۔ گھاس پوش دلدل ۔ گیاہی دلدل ۔ |
| Evergreem | Adjective | سدا بہار ۔ |
| Evergreen | Adjective | سدا بہار ۔ ہمیشہ سرسبز و شاداب رہنے والا ۔ |
| Evergreen cypress | Noun | سرو |
| Evergreen describing plants that retain their leaves throughout the winter in temperate regions | Phrase | ایسے پودے جن کے پتے تام سال سرسبز رہتے ہیں مثلا صنوبر وغیرہ ۔ |
| Evergreen forest | Adjective | ایور گرین فاریسٹ ۔ سدا بہار جنگل ۔ اسے بارانی جنگل بھی کہا جاتا ہے ۔ لمبے اور درمیانے قد کے درختوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Evergreen oak | Adjective | شاہ بلوط سدا بہار بلوط ۔ |
| Everlasting | Adjective | دائمی ۔ ابدی ۔ لازوال ۔ |
| Everlasting damnation | Noun | ابدی عذاب ۔ |
| Everlasting death | Noun | فی النار و السقر ۔ |
| Everlasting impression | Phrase | ہمیشہ رہنے والا تآثر ، تآخیر کبھی نہ ختم ہونے والا ۔ |
| Everlastingly | Adverb | ابدی طور پر ۔ دائمی طور پر ۔ ازلی طور پر ۔ |
| Everlastingness | Noun | ابدیت ۔ ازلیت ۔ دوام ۔ ہمیشگی ۔ |
| Evermore | Adverb | ہمیشہ ۔ دائماً ۔ مُسلسل ۔ اِس وقت سے شروع ہو کر مُسلسل جاری ۔ |
| Eversible | Adjective | قابل رُوگردانی ۔ قابل برگردانی ۔ قابل بروں گردانی ۔ |
| Eversince | Adverb | تب سے ۔ اُس وقت سے لیکر ۔ |
| Eversion | Noun | بَرگَردانی ۔ باہَر کی جانِب اُلَٹنا |
| Eversion of eyelid | Verb | پپوٹوں کا الٹ جانا ۔ |
| Everslon | Noun | پپوٹوں کا اُلٹ جانا پولر ائزڈ روشنی کا تجارتی نام ۔ |
| Everso | Adverb | کسی حد تک ۔ |
| Evert | Verb | روگردانی کرنا ۔ پہلو بچانا ۔ پہلوتہی کرنا ۔ اُلٹنا ۔ برگردانی کرنا ۔ |
| Evertabral | Adjective | غیر فقاری ۔ بے ریڑہ والا ۔ |
| Everted | Verb | پا مال کیا برباد کیا ۔ |
| Evertor | Noun | بر گرداں پٹھا ۔ پٹھا جو کسی عُضو میں بیرونی گردِش پیدا کرتا ہے ۔ |
| Every | Adjective | ہر ۔ |