English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Evened | Verb | برابر کیا ۔ |
| Evenfall | Noun | جُھٹ پٹا ۔ سرِشام ۔ ہنگام شام ۔ مغرب ۔ شفق شام ۔ |
| Evengelism | Noun | نشرواشاعت انجیل ۔ انجیل کی پُرجوش تبلیغ ۔ جوش و جذبہ ۔ |
| Evening | شام ۔ | |
| Evening class | Noun | شام کا درس ۔ |
| Evening college | Adjective | جز وقتی تعلیمی ادارہ ۔ |
| Evening dress | Noun | لباس شام ۔ شام کی مَجلسی تقریبات کا رسمی لباس ۔ |
| Evening dress full dress | — | — |
| Evening edition | Phrase | شام کی اشاعت |
| Evening prayer | Noun | شام کی مناجات خوانی ۔ نماز مغرب ۔ انگلیکی کلیسا میں شام کی عبادت ۔ |
| Evening primrose | Noun | گُل فنجانی ۔ سنگھاڑیہ خاندان کے متعدد پودوں میں سے کوئی پودا ۔ |
| Evening star | شام کا ستارہ ۔ | |
| Evening student | Adjective | شام کے ادارے میں پڑھنے والا طالب علم ۔ |
| Evenings | Adverb | شام کے وقت کے دوران باقاعدگی کے ساتھ ۔ |
| Evenly | Adverb | مَتوازن طور پر ۔ یکساں طور پر ۔ |
| Evenly matched | Noun | جیت کا برابر امکان ۔ برابر کی چوٹ ۔ |
| Evenness | Noun | ہمواری ۔ یکسانی ۔ |
| Evenodd nucleus a nucleus with an even number of protons and an add number of neutrons | Phrase | جفت ، طاق مرکزہ ، مرکزہ جس میں پروٹان کی تعداد ایوان یا جفت اور نیوٹران کی تعداد آڈیا طاق ہوتی ہے ۔ |
| Evensong | Noun | اِنگلیکی کلیسا میں شام کی عبادت ۔ |
| Event | Noun | واقعہ ۔ اہم واقعہ ۔ |
| Event at all | بہر طور ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ | |
| Event cost to abide the | خرچہ مطابق نتیجہ ۔ | |
| Event driven | Adjective | ایونٹ ڈریون ۔ سافٹ ویئر کا ، اس پر مشتمل ہونا یا ایسا سافٹ ویئر ہونا جو اپنے مقصدی کی تکمیل بیرونی طور پر پیدا ہونے والے ایونٹس پر رد عمل کے ذریعے کرتا ہے ۔ |
| Event of in the | بصورت ۔ کی صورت میں ۔ | |
| Event sampling | Adjective | وہ تکنیک جس میں باقاعدہ وقفوں سے معمولین پر نوٹس تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
| Eventful | Adjective | پُراز واقعات ۔ نُمایاں ۔ اہم ۔ |
| Eventide | Noun | ہنگام شام ۔ وقت شام ۔ سرِشام ۔ جُھٹ پٹا ۔ |
| Eventiliate | Verb | ہوا دینا ۔ کمرے کی ہوا صاف کرنا ۔ |
| Eventing | Noun | گھڑ سواری کے کرتیوں میں شرکت ۔ |
| Eventless | Adjective | کِسی اہم واقعے کے بغیر گُزرنے والا غیر اہم ۔ خالی ۔ |