everaging down – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیر اوسطی ، جب سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتیں گر رہی ہوں تو اس وقت حصص خریدنا اس عمل سے نقصاں عیاں ہوتا ہے اس لیے عام رائے اس عمل سے پرہیز کرتی ہے ، یہ عمل وہ سرمایہ کار کرتا ہے جسے اس بات کایقین ہو تا ہے کہ آخر کار حصوں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور اس طرح زیادہ منافع کی توقع کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu