English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enlisted man Noun امریکا کی مسلح افواج کا ایک رکن جس کا رتبہ وارنٹ آفیسر سے کم تر ہوتا ہے ۔
Enlistment Noun تائيد ۔ بھرتی ۔ درجِ فہرست فہرست ميں اندراج
Enlistment fraudulent فریبانہ اندراج ۔ فریبانہ بھرتی ہونا ۔
Enlistment fraudulent فریبانہ اندراج ۔ فریبانہ بھرتی ہونا ۔
Enliven ہمت دینا ، خوش ہونا ۔
Enlivened Verb زندہ کیا ۔
Enlivener Noun تازگی بخشنے والا ۔ نئی روح پھونکنے والا ۔ فرح بخش ۔
Enlivening Adjective خوشگوار کُن ۔ روح پھونک دینے والا عمل ۔
Enlivenment Noun فروغ ۔ چمک دمک ۔ رنگ افروزی ۔
Enlock Verb تالا لگانا ۔ بند کرنا ۔
Enmasse Adverb مجموعی طور پر ۔ اکٹھا ۔ سموچا یا سارا ۔
Enmesh Verb جال سے پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ جال میں الجھانا ۔
Enmeshed Adjective ناخوشگوار اور پیچیدہ صورت حال میں اُلجھاہوا ۔
Enmeshment Noun جال میں پھانسنے کا عمل ۔
Enmity Noun دُشمنی ۔ عداوت ۔ مخالفت ۔ نفرت
Ennalo Verb ہالہ دار بنانا ۔ ہالے سے گھیرنا ۔
Ennead Noun نو کا سیٹ ۔ نو اشیا کا مجموعہ ۔
Enneadic Adjective نظام تسعی سے متعلق ۔
Enneaeteric Adjective نو سالہ ۔
Enneagon Noun مسّع ۔ نو ضلعی ۔ نو ضلعوں اور نو زاویوں پر مشتمل مستوی شکل ۔
Enneagonal Adjective نوزاویائی ۔
Enneagynous Adjective نو بقچوی ۔
Enneahedral Adjective نو سفجی ۔ مجسم ۔
Enneahedron Noun نو سطحی ٹھوس شکل ۔
Enneandrian Adjective نوزرایشی ۔ نونرہ ۔
Enneapetalous Adjective نو گل برگہ ۔
Enneaphyllous Adjective نو برگہ ۔
Enneasepalous Adjective نو سبلہ ۔
Enneaspermous Adjective نع تخمہ ۔
Ennial Noun سالانہ ہر دُوسرے سال واقِع ہونے والا ۔