English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Encarditis | Adjective | ورم در قبل ۔ |
| Encarnalize | Verb | موٹا بنانا ۔ |
| Encarpa | Noun | پھلوں کے اویزے بطور آرائش ۔ |
| Encarpus | Noun | پھلوں ۔ پھولوں پتیوں وغیرہ کے آرائشی اویزے ۔ |
| Encase | Verb | لفافے میں ڈالنا ، صندوق میں رکھنا ، غلاف میں رکھنا ۔ |
| Encased | Verb | غلا ف چڑھایا۔ |
| Encasement | Noun | خانہ بند ۔ خانہ بندی ۔ |
| Encash | سکے یا نوٹ کو ریز گاری میں تبدیل کرانا ۔ | |
| Encash ment | چیک کیش کرانا ۔ | |
| Encashed | Verb | ریز گاری لی ۔ |
| Encashing of cheque | Verb | چیک تڑانا ۔ چیک بھنانا ۔ |
| Encashment | Noun | روپے میں ادائیگی ۔ |
| Encashment credit | اعتباری چیک بھنانا ۔ | |
| Encauma | Adjective | آگ کے جلے چھالے پردہ قرنیہ کے زخم ۔ |
| Encaustic | Adjective | کاشی کاری سے متعلّق ۔ مومی نقاشی سے متعلّق ۔ مٹّی کی کِسی چیز کو پہلے سانچے پر دبا کر اِس پر کوئی نقش بنانا پھر آنچ دے کر اِس پر مومی رنگ چڑھانا ۔ |
| Encaustic brick | Noun | کاشی کار اینٹ ۔ مٹ چنیا کی اینٹ ۔ |
| Encaustic tile | Noun | کاشی کی کھپر یل ۔ مٹ چنیا کی کھپر یل ۔ |
| Encaustically | Adverb | کاشی کاری سے ۔ |
| Encave | Verb | چھپنا یا غار کی طرح چھپنا ۔ |
| Encciente | Noun | حاملہ ، گابھن |
| Enceinte | Adjective | حاملہ ۔ جو اُمید سے ہو ۔ |
| Enceiute | Adjective | حمل کی حالت ۔ |
| Encelia | Noun | شمالی میکسیکو اور ریاستہائے متحدہ کے جنوبی مغربی علاقوں کی ایک جھاڑی کی نوع ۔ |
| Encelitis | Verb | جوف شکم کی سوزش ۔ |
| Encelnte | Noun | دیوار جیسے قلعے وغیرہ کا ۔ احاطہ بند جگہ ۔ |
| Encephal | Noun | جو سر کے اندر ہو ۔ یعنی دماغ ۔ ورم دماغ ۔ |
| Encephal o | — | — |
| Encephala | Noun | صرف کی ایک شاخ ۔ |
| Encephalalgia | Verb | سخت سر درد ۔ |
| Encephalatrophy | Noun | دماغی کمزوری |