English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Debitable Adjective قابل ادا ۔ قابل منہائی ۔
Debited نام لگایا ۔
Debiteuse Noun بھٹی میں پگھلے ہوئے شیشے پر تیرتا ہوا مٹی کا مستطیل تودہ ۔
Debitter Verb تلخی دور کرنا ۔
Debitterise Verb تلخی دور کرنا ۔
Debitum fundi Noun زمین کے استعمال پر لیا ہوا قرض ۔
Debituminize Verb قرض کا ازالہ کرنا ۔
Deblai Noun ( قلعہ ) گڈھا ۔
Deblock Verb زری ممانعت کو دور کرنا یا نرم کرنا ۔
Debonair بے تکلف ، خوش باش ۔
Debonairly Adverb خُوش خُلقی سے۔ خوش مزاجی سے۔ شایستگی سے۔
Debonairness Noun خوش خُلقی۔ خوش مزاجی۔ خوش اخلاقی۔
Debone Verb گوشت سے ہڈی الگ کرنا ۔
Debonis asportatis Noun مداخلت بیجا ۔ ہر جانہ کی وصولی کے لئے مقدمہ ۔
Debonis non Adjective کسی مردے کی جائداد سے متعلق جس کی ابھی تک وارثوں میں تقسیم نہیں ہوئی ہو ۔
Debonis propriis Adverb اپنی جیب سے ۔
Debord Verb پانی کے کنارے سے اوپر چلا آنا ۔
Deboss Verb ( سطع سے ) دبا ہوا نقش بنانا ۔
Debouch Verb فوجی دستے۔ دریا کا تنگ وادی۔
Debouche Noun ایسی جگہ جہاں سے فوجی دستے کھلے علاقے میں داخل ہو سکیں۔
Debouchment Noun تنگ جگہ سے کھلے علاقے میں داخل ہونے کا عمل۔
Debouchure Noun دہانہ نکلنے کا راستہ۔ جیسے کسی دریا کا۔
Debride Verb ماوفہ کو نکالنا ۔
Debridement Adjective فاسد گوشت یا مواد کو نکالنے کے لیے زخم کو چوڑا کرنا ۔
Debridment Noun سَرجَری میں زَخَم کی مُکَمَّل صَفائی
Debrief Verb کسی سے معلومات لینا ۔
Debriefed Verb کسی سے معلومات لیں ۔
Debriefing Noun تفتیش براۓ حصول معلومات۔ اخفاۓ راز کی ہدایت۔
Debris Noun ملبہ۔ خُردہ۔ کباڑ۔
Debris avalanche Noun برف شاری ملبے ۔