English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Debarred Verb روکا ۔
Debase ملاوٹ کرنا ، بے قدر کرنا ۔
Debased Adjective ( نقابت ) الٹا ۔
Debased coin Adjective گھٹیا سکہ ۔
Debasement Noun ملاوٹ ۔ کھوٹ ۔ بے قدر کرنا ۔
Debaser Noun بے قدر کرنے والا ۔ ذلیل کرنے والا ۔ آمیزش کرنے والا ۔
Debasingly Adverb قدروقیمت کم کرتے ہوۓ۔ کم قدری کرتے ہوۓ۔ کھوٹا بناتے ہوۓ۔
Debat Noun کسی ادبی تمثل میں دو کرداروں کی لمبی بحث ۔
Debatable Adjective مباحثہ ، کے لائق ، قابل عذر ، قابل بحث ۔
Debatable question Noun بحث طلب سوال ۔ بحث طلب مسئلہ ۔
Debatably Adverb بطور اِستدلال ۔ اِستدلال کے طور پر ۔ غیر طے شُدہ طور پر ۔
Debate Verb بحث کرنا۔ حُجّت کرنا۔ مذاکرہ۔
Debate parliamentary
Debated Verb بحث کی ۔
Debater Noun باحث۔ بحث کُنندہ۔
Debauch Verb عیاش بنانا ، بگاڑنا ، بہکانا ، بے اعتدالی ، عیاشی ۔
Debauchable Adjective بگاڑے جانے کے قابل ۔
Debauched بدکار ، عیاش ۔
Debauchedly Adverb عیاشی سے ۔
Debauchedness Noun عیاشی ۔
Debauchee Noun عیاش۔ اوباش۔ زناکار و شراب خوار۔
Debaucher Noun بے حرمت کرنے والا ۔
Debauchery Noun عیاشی ۔ شراب نوشی ۔
Debauchment Noun فِسق و فجور۔ عیّاشی۔ اوباشی۔
Debbulking cytoreduction Noun متاثرہ خلیہ کے معتدبہ حصہ کو علیحرہ کرنا
Debdritle growth شاخ دار نشوونما ۔ کرسٹل کا شاخدار انداز میں نشوونما پانا ۔
Debel Verb جنگ میں فتح یاب ہونا ۔
Debelitant Noun مضعف ، ضعف پیدا کرنے والا ، کمزور کرنے والا کمزوری پیدا کرنے والا
Deben ture loan تمسکی قرضہ ۔
Debendox Noun ڈائی سائیکلومین ، ڈوکسلامین اور پری ڈوکسین ہائڈرو کلورائڈ پر مشتمل آمیزہ جسے پہلے حمل کے دوران ہونے والی متلی اور قے کے لیے دیا جاتا تھا ۔