English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deathlike Adjective موت کی مِثل ۔ مِثال جو موت کی ہو ۔ موت کی مِثال ۔
Deathliness Verb مہلک ہونا ۔
Deathly Adverb موت کا سا۔ مردے کا سا۔
Deathrate Noun شرح اموات ۔
Deaths day is doomsday
Deaths day is doomsday
Deaths day is doomsday
Deaths have occured because of burning or leaking gas at night Phrase رات کے وقت گیس کے جلنے اور خارج ہوتے رہنے کے سبب اموات واقع ہو چکی ہیں
Deaths have occurred because there was no oxygen left in the room to breathe Phrase اموات واقع ہوئیں ہیں کیونکہ کمرے میں سانس لینے کے لئے کوئی آکسیجن نہ بچی تھی
Deaths head
Deaths head moth
Deaths man
Deathtrap Noun موت کا گھر ۔ پھانسنا ۔
Deathward Adverb موت کی طرف ۔
Deathwatch Noun مرگ نگرانی۔ مرتے ہوۓ شخص پر نگرانی۔
Deathwatch beetle Noun چھوٹا سا بھونرا۔ جس کی گھڑی کی ٹک ٹک سے مشابہ آواز موت کا شگون سمجھی جاتی ہے۔
Deauration Noun مطلاً کرنا ۔
Deave Verb شور و غوغا سے بہرہ بنانا ۔ پریشان کرنا ۔
Deavely Adjective تنہا ۔
Debacle Noun بھگدڑ ، زوال ، خاتمہ ۔ سیلاب جو پتھروں کو بہا لے جائے ۔
Debag Verb کِسی کو ننگا چُم کر دینا ۔ خصوصاً مذاق میں ۔
Debar Verb محروم کرنا ۔ ممنوع قرار دینا ۔ خارج کرنا ۔
Debarbarize Verb بربریت سے روکنا ۔ مہذب بنانا ۔
Debarcation Verb جہاز سے اتارنا یا اترنا ۔
Debark Verb بحری جہاز سے اترنا۔ ساحل پر اترنا۔
Debarkation Noun بحری جہاز سے اترنے کا عمل۔ ساحل پر اُترنے کی طرف جانے کا عمل۔
Debarked Verb بحری یا ہوائی جہاز سے اترا ۔
Debarment Noun اخراج۔ محرومی۔ رُکاوٹ۔
Debaroo Name دیبارو ۔ محبوبہ خوبصورت ۔
Debarrass Verb پریشانی اور الجھن دور کرنا ۔ چھٹکارا دینا ۔ نجات دینا ۔