English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dogbare | Noun | خانق الکلب ۔ پیاز حضرتی ۔ کچلا ۔ |
| Dogberry | Noun | زغال آختہ نام کی جھاڑی ۔ جھاڑی کی ایک قِسم ۔ ایک خاص قِسم کی جھاڑی ۔ |
| Dogcart | Noun | ٹم ٹم ۔ دو پہیّا گھوڑا گاڑی جِس میں نشستیں پُشت بہ پُشت ہوتی ہیں ۔ |
| Dogcheap | Adjective | بہت سستا ۔ نہایت ارزاں ۔ |
| Doge | Noun | وینس اور جنیووا کے زمانے کے سابقہ جمہوریتوں کا مُصنف اعلٰی ۔ |
| Dogeless | Adjective | بغیر صدر مجسٹریٹ ۔ |
| Dogface | Noun | امریکی فوج کا سپاہی خصوصاً پیادہ فوج کا سپاہی ۔ |
| Dogfall | Noun, Verb | دونوں کشتی لڑنے والوں کا ایک ساتھ گر جانا ۔ برابر کا مقابلہ ۔ بچھڑے کو اس طرح گرانا کہ اس کے پاوں بدن کے نیچے رہیں ۔ |
| Dogfight | Verb | فضا میں ھوائی جہازوں کا لڑنا ۔ فضائی جنگ میں مشغول ھونا ۔ |
| Dogfish | Noun | سگ ماہی ۔ چھوٹی شارک مچھلی ۔ |
| Dogged | Verb | مستقل مزاج ہوا ۔ |
| Dogged determination | Adjective | زبردست حوصلہ ۔ مضبوط ارادہ ۔ |
| Doggedly | Adverb | ڈٹ کر ۔ جم کر ۔ پختہ اِرادے سے ۔ |
| Doggedness | Noun | سگ طینتی ۔ جم کر محنت کرنے کی خاصیت ۔ سینہ زوری ۔ ضِد ۔ ہٹ ۔ مستقل مزاجی ۔ |
| Dogger | Noun | ایک دو بادبانوں والی ولندیزی مچھیروں کی کشتی ۔ مچھلیاں پکڑنے کے لیے اِستعمال ہونے والی کشتی ۔ |
| Dogger bank | Noun | بحر جرمنی کا زیر آب ریتہ ۔ |
| Dogger bank itch | Phrase | ڈاگر بینک اچ : السی اونیڈیم کی وجہ سے بیماری ۔ |
| Dogger man | — | — |
| Doggerel | Adjective | تُک بندی ۔ زٹل قافیہ ۔ ڈھیلی ڈھالی بے قاعدہ بحر والی مزاحیہ زٹل شاعری ۔ |
| Doggery | Noun, Adjective | کتا سا ۔ ذلیل ۔ کتے ۔ بھٹی شراب کی ۔ |
| Doggie | Noun | چھوٹا کتا ۔ ( کوئلے کی کان ) کانوں کے اندر کا منتظم ۔ پیادہ سپاہی ۔ |
| Dogginess | Noun | کُتا پن ۔ کُتا خصلتی ۔ کُتے کی خصلت والا ۔ |
| Doggish | Adjective | لینڈی کُتّے کی مانند ۔ کٹکھنا ۔ اکل کُھڑا ۔ بظاہر وضع بننے والا ۔ سگ طینت ۔ |
| Doggishly | Adverb | اجڈ پن سے بد مزاجی سے ۔ وحشی پن کے ساتھ ۔ |
| Doggishness | Noun | لینڈی کُتے کی خصوصیت ۔ کٹکھنا پن ۔ اکل کُھرا پن ۔ وضع داری کی بہانہ سازی ۔ |
| Doggle | Noun | بچوں کے کھیلنے کی گولی ۔ |
| Doggo | Adverb | دم سادھے پڑ جانا ۔ چھپ کر لیٹ جانا ۔ خاموش لیٹ جانا ۔ |
| Doggone | Verb | لعنت بھیجنا ۔ |
| Doggoned | Verb | لعنت بھیجی ۔ |
| Doggrel | Noun, Adjective | تُک بندی ۔ زٹل قافیہ ۔ |