dodo – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈو ڈو ۔ ماریشیئس میں پائے جانے والے جھنڈ میں رہنے والے پرندے ۔ ۵۰ سے ۷۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ ان کے پر محض نشان کی حد تک ہوتے ہیں ۔ چنانچہ اڑنے میں مدد نہیں کر سکتے ۔ سترہویں صدی کے اواخر سے معدوم ہو چکے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماریشس کا بھدا ۔ بے پر ناپید پرندہ ۔ کبوتروں کی قسم کا لیکن جسامت میں ٹرکی سے ملتا جُلتا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جزیرہ ماریش کا ایک بڑا پرندہ جو اَب ناپید ہے ، عنقاد ۔

🔹 Roman Urdu