English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capital reserve Noun سرمایہ محفوظ ۔ ایسا سرمایہ جس کو حکومت محفوظ کرتی ہے ۔
Capital resources Noun اصل کے وسائل ۔
Capital saving سرمایہ بچت ۔ سرمایہ بچاﺅ ۔
Capital sentence Noun حکم سزائے موت ۔ سزائے موت کا حکم دینا ۔ حکومت کی طرف سے کسی مجرم کو پھانسی کا حکم دینا ۔
Capital shop Noun بَڑا جَنگی جَہاز ۔
Capital sin Noun گناہ کبیرہ ۔
Capital stock Noun راسی اسٹاک ۔
Capital stock usa Adjective بازار حصص پونجی سرمایہ ظاہر کرنے والے مجموعی آثاثی حصص ۔
Capital stores Noun اصل کا سامان ۔
Capital strike Noun اصل کی ہڑتال ۔
Capital structure Noun اصل کا حساب ۔ اصل کا ڈھانچہ ۔
Capital structure fin Adjective سرمایہ کاری سرمایہ سازی ۔
Capital subscribed Noun سرمایہ وصول ۔ وہ سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملا ہو یا وصول کیا جائے ۔
Capital sum Noun سرمائی رقم ۔
Capital sums Noun اصل کا حساب ۔
Capital tax Noun محصول سرمایہ ۔
Capital town Noun پاۓ تخت ۔ دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔
Capital transaction Noun معاملت سرمایہ ۔
Capital transfers Noun اصل کی منتقلی ۔
Capital turnover Noun اصل کا الٹ پھیر ۔
Capital uncalled
Capital unpaid
Capital value Noun قدرِ سرمایہ کی مالیت ۔
Capital worker ratio Noun اصل اور مزدور کا تناسب ۔
Capitalism سرمایہ داری ۔
Capitalist سرمایہ دار ۔
Capitalist democracy Noun سرمایہ دارانہ جمہوریت ۔
Capitalist ecom Adjective وہ شخص جس نے وسیع پیمانے پر کاروبار میں سرمایہ لگا رکھا ہو سرمایہ دار ۔
Capitalistic سرمایہ دارانہ ۔
Capitalistic economy Noun سرمایہ دارانہ معیشت ۔