English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Candid صاف دل شریف ۔
Candid camera Noun صاف کيمرا ۔ طاقَتوَر عَدسے اور تَيز ڈھَکنے والا چھوٹا دَستی کيمرا ۔
Candida Noun, Adjective پھپھوندی کی ایک نسل جس کے خمیر کی طرح کے خلیے ہوتے ہیں اس نسل سے متعلقہ پھپھوندیاں انسان میں مختلف امراض پھیلاتی ہے ۔
Candida paronychia کینڈائڈا کے سبب ہونے والی انگلی کے ناخن کے گرد سوزش
Candidacy candidature
Candidal Noun کینڈیڈا (پھپھوندی کی ایک قسم) کی وجہ سے سوزش مہبل
Candidal vulvovaginits Noun فرج اور مہبل کو پھپھوندی لگنا ، فرج اور مہبل کو اُلی (پنجابی) لگنا
Candidate Adjective اُمیدوار وہ شخص جو کسی تقرر عہدے یا اعزاز کے لیے کوشش کر رہا ہو یا جس کا نام تجویز کیا گیا ہو ۔
Candidate key Noun کینڈیڈیٹ کی ۔ کسی قطار کے لیے ایک ریلیشن میں موجود انفرادی آئیڈ ینٹیفائر ۔
Candidates are waiting for interview Phrase اُمیدوار انٹرویو کا انتظار کر رہے ہیں
Candidateship Noun اُمید واری ۔
Candidature Noun خواستگاری ۔ امیدواری ۔ طالب ہونا ۔
Candidiasis Noun کینڈائڈہ نسل کی پھپھوندی کا پیدا کردہ مرض ۔
Candidid Noun جسم کے کسی بھی حصہ میں کانڈیا فکس کی بناء پر زود حساسیت پیدا ہونا
Candidly Adverb صاف دِلانا ۔ صَداقَت سے ۔
Candidness Noun خُلُوص ۔ اِخلاص ۔ صاف دِلی ۔
Candiduria پیشاب میں کینڈڈ کے اثرات
Candie foot
Candied Adjective قَندی ۔ شِيريں ۔ مِصری يا قَند مِلا ہُوا ۔
Candiot candiote
Candite Noun مختلف رنگ کی معدنی اشیاء جن کی با قاعدہ قلمیں ہوتی ہیں ۔
Candle Verb پَرَکھنا ۔ جانچنا ۔
Candle beam
Candle berry
Candle berry candle nut
Candle bomb
Candle book and bell
Candle end
Candle fish Noun قَنديل ماہی ۔ تھيلَک تھِس خُوردنی مَچھلی ۔
Candle fish Noun قَنديل ماہی ۔ تھيلَک تھِس خُوردنی مَچھلی ۔