close packed structure – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بند ڈھانچہ ۔ ایسا ڈھانچہ جو چھوٹے کروں کو مرتب کرنے سے حاصل ہو ۔ یہ انتظام اس طرح کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ کثافت میسر آئے مثلاً آیونز ، ایٹم ، مالیکیولز وغیرہ بند ڈھانچے ہوتے ہیں ۔ اس طرح کے انتظام میں دستیاب جگہ 74 فیصد ہوتی ہے اور ہر کرہ براہراست 12دوسرے کروں سے مربوط ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بند ڈھانچہ ۔ ایسا ڈھانچہ جو چھوٹے کروں کو مرتب کرنے سے حاصل ہو ۔ یہ انتظام اس طرح کیا جاتا ہےکہ زیادہ سے زیادہ کثافت میسر آئے مثلاً ایونز آیٹم مالیکیولز وغیرہ بند ڈھانچے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu