English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chinked چھنچھنایا ۔
Chinking Noun شگاف کو بند کرنے کا مسالہ یا کوئی دوسری چیز ۔
Chinkle Verb مسلسل جھنجھنانا ۔ مستقل کھنکھنانا ۔
Chinkless Adjective بغیر ٹھوڑی کا ۔ دھنسی ہوئی ٹھوڑی والا ۔
Chinky Adjective چینیوں جیسا ۔ چین کے لوگوں جیسا ۔ چینی لوگوں کی طرح ۔
Chinless Adjective کمزور ۔ نحیف ۔ کردار کا بودا ۔ بے کار ۔
Chinless wonder Noun, Adjective اونچے طبقے کا کمزور اور بیوقوف نوجوان آدمی ۔
Chinnamon Noun دار چینی ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Chinned Adjective ٹھڈی دار ۔ زنخ دار ۔ ذقن دار ۔
Chino Adjective ہسپانوی امریکی مخلوط نسل کا ۔ چینی نارنگی ۔
Chino Adjective ہسپانوی امریکی مخلوط نسل کا ۔ چینی نارنگی ۔
Chinoblepsy Noun برف کوری
Chinoidine Noun کونین کے فضلات میں پایا جانے والا گوند جیسا مادہ ۔
Chinoiserie Noun چینی زردوزی۔ چینی آرٹ۔
Chinologist Noun ماہر صینیات ۔
Chinook Noun شنوک۔ شمالی مغربی امریکا میں دریاۓ کولمبیا کے علاقے میں آباد انڈین قبیلوں کا ایک رکن۔
Chinook jargon Noun شنوکی بولی۔ نوتکا۔ فرانسیسی اور انگریزی زبانوں کے الفاظ پر مشتمل ہے۔
Chinookan Noun شنوک۔ شنوکی۔ شنوک لوگوں کی زبان۔
Chinotto Noun ترش نارنگی کا درخت ۔
Chinovin Noun ایک بے شکلا تلخ بلوری مرکب جو خام سنکونا اور دوسری چھال میں پایا جاتا ہے ۔
Chinquapin Noun امریکی شاہ بلوط ۔ شاہ بلوط کی قسم کا درخت۔
Chinse Verb سوراخ ۔ شگاف بند کرنا ۔
Chintz چھینٹ ۔
Chintziness Noun چمک ۔ بھڑک ۔ رنگا رنگ نقوش کی تزئین و آرائش ۔
Chintzy Adjective قلم کار۔ گھٹیا۔ بخیل۔
Chioasmic Noun ابرش ۔ اکلف
Chiolite Noun الومینیم اور سوڈیم کا فلورائیڈ ۔
Chionablepsia Noun برف کی چمک سے آنکھ کا خیرہ ہونا ۔
Chionache koenigii Noun کانسہ ۔ کانڑا
Chionodoxa Noun جِنس کا کوئی سوسن جیسا پودا جِس میں نیلے پھول کھلتے ہیں ۔ پودا کی ایسی قِسم جِس پر نیلے پھول لگتے ہیں ۔