English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chip ٹکڑا ۔
Chip away Verb کسی چیز کو ہٹنا ۔
Chip away at Verb بتدریج کسی چیز کو غیر موثر بنانا یا اسے تباہ کر دینا ۔ آہستہ آہستہ کسی چیز کا اثر کم کرنا یا اس کو ختم کرنا ۔
Chip axe Noun چھوٹی کلہاڑی ۔
Chip blower
Chip board Noun لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر بنایا ہوا بورڈ ۔ چپ بورڈ ۔
Chip carving Noun نقش تراشی ۔
Chip fo the old block باپ جیسا ۔
Chip in Verb کسی مشترکہ مقصد کے لیے دوسروں کے ساتھ مل کر چندہ دینا۔
Chip munk Noun امریکی گلہری ۔ دھاری دار گلہری ۔ امریکہ میں گلہری کا مقبول نام ۔ ایک کترنے والا جانور جو بہت عام ہے ۔
Chip of Noun, Adjective جیسا باپ ویسا بیٹا ۔ اپنے باپ کا بیٹا ۔
Chip of ones shoulders
Chip of the old block باپ جیسا ۔
Chip off Verb کسی چیز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے مٹا دینا ۔
Chip on ones shoulders
Chip pan Noun ایک گہرابرتن جو کھانا پکانے یا آلو کے ٹکڑے وغیرہ تلنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Chip proof Adjective ایسے برتن جن کی چٹ نہ اکھڑے ۔
Chip set or chip set Noun چیپ سیٹ کسی مشتر کہ ٹاسک کی انجام دہی کے سلسلے میں ڈیزائن کیا جانے والا چپس کا مجمو عہ ۔
Chip shot Noun کم فاصلے کی مار۔ ضرب جو گیند کو ہوا میں اس طرح اچھالے کہ وہ سبزہ زار میں گرتے ہی لڑھکنے لگے۔
Chipboard Noun ایک سخت تختہ یا چادر جو لکڑی کے کٹے ہوۓ برادے اور گوند سے تیار کی جاتی ہے ۔
Chipmunk Noun امریکی گلہری۔ دھاری دار گلہری۔
Chipolata Noun ایک چھوٹا ، پتلا ساسیج ۔
Chipped Adjective ٹوٹے کنارے والی پیالی وغیرہ ۔
Chipped beef Noun بھاپی قتلے۔ دم بُخت قتلے۔
Chippendale Adjective چپنڈیلی فرنیچر۔ ٹامس چین ڈیل۔
Chippendale furniture Noun فرنیچر ۔ جِس کا ڈیزائن چین ڈیل نے وضع کیا تھا ۔
Chipper Adjective خوش و خرم۔ زندہ دل۔ شگفتہ خاطر۔
Chipper up Verb خوش کرنا یا ہونا ۔
Chippewa Noun چباوا قبیلہ۔ جھیل سُپیریئر کے علاقے میں آباد شمالی امریکہ کے انڈین کا ایک بڑا قبیلہ۔
Chippiness Noun خشکی ۔ بے مزگی ۔ بے مزگی ۔