English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Child fever Noun پرسوت۔ زچگی میں کسی مرض کے جراثیم لگنے سے زچہ کو بخار۔
Child foster
Child guidance Adjective بچوں میں کرداروی نفسیاتی اور تعلم سے متعلق خلل کی تشخیص و علاج ۔
Child guidance Adjective بچوں میں کرداروی نفسیاتی اور تعلم سے متعلق خلل کی تشخیص و علاج ۔
Child guidance centres Adjective بچوں کی رہنمائی کے مراکز ۔
Child guidnace Adjective ولد والدی تزکيز ۔ دلچسپی کا جمودی پہلو جو بچے کی والدين کی طرف نفرت يا محبت سے منسوب کيا جاتا ہے ۔
Child guidnace Adjective ولد والدی تزکيز ۔ دلچسپی کا جمودی پہلو جو بچے کی والدين کی طرف نفرت يا محبت سے منسوب کيا جاتا ہے ۔
Child hood Noun بچپن ، طفولیت
Child illegitimate
Child in corrigible Noun نافرمان بچہ ۔ نابعدار بچہ ۔
Child in womb Noun رحم مادر میں بچہ ۔ جنین ۔
Child is the father of man Idiom چھوٹوں سے بڑے ہوتے آۓ ۔
Child labor law Noun قانون محنت براۓ بچّگان۔ قانون طفل مزدوری۔
Child labour Noun قانون کے خلاف بچوں سے کسی کارخانہ میں کام لینا ۔
Child language Noun بچوں کی زبان ۔ بال زبان ۔
Child legitimate
Child like
Child likeness
Child minder Adjective وہ شخص عورت مرد جو کام گئے والدین کے بچوں کی نگبہداشت کرے ۔
Child mishandling Noun والدین کا اپنے جذباتی مسائل کی بنا پر اپنے بچے کو جسمانی ضرر پہنچانا ۔
Child mortality Noun بچوں کی موتیں ۔
Child neglect Adjective بچوں کی جسمانی اور جذباتی ضرورت سے عدم توجہی ۔
Child neglected
Child non material
Child of god Adjective نکو کار ۔ ولی ۔ اللہ والا ۔
Child of lzzak walten Noun مچھلی کا شکاری ۔ ماہی شکار ۔
Child of nature Noun ابن فطرت ۔ پروردہ فطرت ۔ فطرت کا لال ۔
Child of sin Noun ناجائز اولاد ۔
Child of the devil Noun شیطان زادہ ۔ بد ۔ بد کار ۔ خبیث ۔
Child or son of the soil کسی مقام کا باشندہ ۔