English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Child phantasm Noun جنین خیالی
Child posthumous
Child psychiatry Adjective بچوں میں غیر فطری طرز عمل کا طبی مطالعہ ۔
Child psychology Adjective شیر خوارگی سے بلوغت تک کی عمر کی نشوونما اور طرز عمل کا مطالعہ ۔
Child psychoneural Noun بچوں کی ذہنی نشوونما کے مطالعہ کا علم
Child quasi posthumous
Child rearing practices Adjective بچوں کی پرورش کے انداز ۔
Child rites Noun بچوں کے بپتسما کے رسوم ۔
Child sacrifice Noun بچے کی قربانی ۔
Child son of shame
Child spport Noun بچے کو پالنے کی قانونی ذمہ داری ۔
Child welfare بہبودی اطفال ۔
Child wife چھوٹی عمر کی بیوی ۔
Childbearing Noun وضع حمل۔ بچے پیدا کرنے کا عمل۔ زچگی۔
Childbed Noun زچگی۔ عالم زچگی۔ جا پا۔
Childbed fever Noun تپ نفاسی
Childbirth Noun بچے کی پیدائش ۔
Childcare Noun بچہ کی دیکھ بھال ۔
Childed Adjective بچہ یا بچوں والی ۔ بچہ دار ۔
Childermas Noun عید معصومین۔ مقدس معصوموں کا تہوار۔
Childermass Noun عید معصومین ۔ مقدس معصوموں کا تہوار ۔
Childhood Adjective ۶ سے ۱۳ سال تک کی عمر کے بچے ۔
Childhood is the golden age of life Phrase بچپن زندگی کا سنہری دور ھے
Childing Adjective حاملہ ۔ بار آور ۔ بڑے غنچے کے نزدیک چھوٹے چھوٹے غنچے پیدا کرنے والا ۔
Childish بچوں کا سا ۔
Childishly Adverb طفلانہ۔ ناپختہ طور سے۔
Childishness Noun بچگانہ ۔ ناپختگی ۔
Childless Adjective لا ولد ۔ بے اولاد ۔
Childlessness Noun بے اولادی ۔ لا ولدی ۔ بے فرزندی ۔
Childlike بے لوث معصوم صفت صاف گو ۔