English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Checker board Noun شطرنج کا تختہ ۔ شطرنج کی بساط ۔
Checker work Noun چار خانہ کا کام ۔
Checkerberry Noun امریکی بتول۔ امریکی بیری۔
Checkerbloom Noun خطمی۔ ارغوانی پھولوں والی بُوٹی۔
Checkerboard Noun بساط ۔ ایک مربع تختہ۔
Checkered Adjective دو مختلف رنگوں کا خانہ دار نمونہ ۔ چوخانہ دار ۔
Checkerman Noun ڈرافٹس کے کھیل کا مہرہ ۔
Checkers Noun ایک قسم کا کھیل شطرنج کی طرح کا ۔
Checking account Noun چیک کھاتہ۔ بنک کھاتہ جو رقم جمع کرنے والا۔
Checking news weather and sports via internet is a connection that many are talking advantage of
Checking news weather and sports via internet is a convenience that many are taking advantage of
Checklist Adjective محققین کے نزدیک اہم کرداروی خصائص کا شیڈول ہر مشق پر انسان اس کی موجودگی یا عدم موجودگی ظاہر کرتا جاتا ہے ۔
Checkmate Noun شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔
Checkout Noun حِساب کِتاب کر کے ہوٹل وغیرہ سے رُخصت ہونا ۔ سُپر مارکیٹ وغیرہ میں وہ مُقام جہاں دام ادا کیے جاتے ہیں ۔
Checkrein Noun عنانہ۔ لجام۔ گھوڑوں کو باندنے والی لگام۔
Checkroom Noun توشہ خانہ۔ وہ کمرہ جس میں عارضی طور پر کپڑے، سامان وغیرہ کچھ دیر باحفاظت رکھا جاۓ۔
Checkrow Noun مربع کاری۔ پودوں کی قطار۔
Checkrower Noun کیر بوائی مشین۔ کیرامشین۔ کیری۔
Checks and balances Noun قدغنی توازن اقتدار۔
Checkup Noun آزمائش۔ جسمانی معائنہ۔ پڑتال۔
Checky Adjective چار خانہ دار ۔ مختلف رنگوں کا چار خانہ دار مارکہ ۔
Cheddar Noun ولایتی پنیر ، ایک قسم کا پنیر ۔
Cheddar cheese Noun ایک قسم کا پنیر ۔ ولایتی پنیر ۔
Cheddite چیڈائٹ ۔ آتش گیر مادوں کی جماعت جو ڈائی نائٹرو ٹاﺅلین اور دوسری نامیاتی اشیا کے ساتھ سوڈیم یا پوٹا کلوریٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Chee chee
Cheechako Noun نووارد۔ نیا آدمی۔
Cheefulness خوشدلی ۔ زندہ دلی ۔
Cheehe Noun پنیر ، جبن
Cheek چيک ۔ رخسار ۔ گال ۔
Cheek bite