English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chamberlainship Noun حجابت ۔ میر حاجب کا عہدہ ۔
Chamberlen forceps Noun جنائی میں استعمال ہونے والی چمٹی
Chambermaid Noun سراۓ خادمہ ۔ سجاوٹ کرنے والی عورت۔ خواب گاہوں کی دیکھ بھال کرنے والی۔
Chambers Noun کوٹھریوں کی قطار ۔ کمروں کا سلسلہ ۔
Chambertin Noun اعلیٰ درجے کی سُرخ ۔ تلخ شراب ۔ فرانس کے عِلاقہ برگنڈی سے منسوب ۔
Chambray Noun کیمبری۔ شیشمی کپڑا۔
Chambre Adjective جِس کا درجہ حرارت کمرے کے درجہ حرارت کے مساوی کر دیا گیا ہو ۔
Chameer Name دائرہ ۔
Chameleon Noun گرگٹ۔ حَرَبا۔ بوقلموں۔
Chameleon fly Noun ایک قسم کی مکھی ۔
Chameleon like
Chameleonic Adjective گرگٹی۔ ابن الوقت۔ بے اصولا۔
Chameleonize Verb گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا ۔
Chameleor گرگٹ ۔
Chamenia Name چمنیا ۔ زرد پھول ۔
Chamfer Noun پانام۔ پتام۔ مسطّح سطح۔
Chamfering Noun مسطح کرنا ۔
Chamfrain Noun زرہ پوش جنگی گھوڑا ۔
Chamkeeli Name چمکیلی ۔ منور ۔ روشن ۔
Chamki Name چمکی ۔ سلمہ ستارہ ۔
Chamkili Name چمکدار روشن منور ۔
Chamman چمن ۔ انگور کے پھل کی کاشت و پيداوار کا مرکزی شہر
Chamois Noun سائبر۔ سانبھر۔ سابر۔
Chamois leather
Chamoisite Noun لوہے کی ایک قسم ۔
Chamomeles langenaria Noun جاپانی بی
Chamomile Noun بابونہ ۔ بابونہ کی قسم کے پودے ۔
Chamorro Noun چیمارو۔ میریانا۔ فلپائن کے مشرق کی طرف گام۔
Champ Verb جُگالی کرنا۔ چپڑ چپڑ چبانا۔ چبا کر کھانا۔
Champa Name چمپا ۔ سفید پھول