English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Champac Noun چمپا ۔
Champacol کافور ۔
Champagne Noun جھاگ والی شراب۔ شیمپین۔ ہلکی زرد شراب۔
Champaign Noun شہر سے دور ہموار جگہ۔ میدانی۔ کھلا۔
Champart Noun زمین بندوبستی کا ایک طریقہ جس کی رو سے زمین دار پیداوار کا ایک مقرر حصہ پاتا ہے ۔
Champed چپ چپ کیا ۔
Champer Noun چپڑ چپڑ کر کے چبانے والا ۔
Champerous Adjective چمپارٹی کی طرح ۔
Champertor Noun حصہ دار بشرط کامیابی ۔
Champertous Adjective دعویٰ میں پیروی بشرط کامیابی حصّہ داری کا فعل ۔
Champerty Noun شام پارٹی ۔ مقدمہ میں امداد بشرط حصّہ داری ۔
Champerty law Adjective قانون شمپرٹی غیر قانونی کاروائی جس کے تحت ایک فریق جو مقدمہ سے غیر متعلق ہو مدعی یا مدعی علیہ کی مدد اس سودے کی بنا پر کرے کہ کامیابی کی صورت میں اس کو بھی حصہ ملے گا ۔
Champignon Noun سما روغ۔ عام کھانے کی کُھمبی۔ کلاہ باراں۔
Champion Noun حمایتی۔ حامی کار۔ اچھے مقصد کیلیۓ جدوجہد کرنے والا۔
Champion blunder Adjective فاش غلطی ۔ سنگین غلطی ۔
Champion boxer Noun میر گھونسا ۔ میر مکّہ ۔
Champion idiot Noun نِرا احمق ۔ سخت بے وقوف ۔
Champion less
Champion of Noun, Verb علمبر دار ۔ زبردست حامی ۔ مبارزت کی دعوت دینا ۔ حمایت کرنا ۔ طرفداری کرنا ۔ معرکہ مارنا ۔
Champion of england Noun انگلستان میں تخت نشینی کے درباروں کے موقعوں پر ایک افسر جو نسلاً بعد نسلِ اس عہدے پر چلا آرہا ہے ۔
Champion turnip
Championed اپنے مقصد اور دفاع کے لیے لڑائی کی ۔
Championess Noun عورت پہلوان ۔ عورت قہرمان ۔ حمایتی عورت ۔
Championize Verb حمایتی بن جانا ۔
Championless Adjective بے یار و مددگار ۔ بے حامی ۔ بے حمایتی ۔
Champions trophy started in 1978 Phrase چیمپیئنزٹرافی ۱۹۷۸ءمیں شروع ہوئی
Championship Noun رستمی۔ میرمیدانی۔ کسی کام میں اوّل آنے والا۔
Champleve Noun دھات کی تزئین کا ایک طریقہ ۔
Champleves Noun دھات پر مینا کاری۔
Champmen kolomogoroff equation Noun چمپین کولمو گراف مساوات ۔