English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Challenger Phrase چیلنج کرنے والا ۔
Challenging Adjective دلچسپ اور لُطف اندوز ہونے والے انداز میں مشکل ۔
Challis Noun پُھولدار کپڑا۔ اون۔ روئی۔
Chalone Noun کیلون۔ مسکن۔
Chalones کیلونز ۔ فعلیاتی طور پر مستعد مادے جو ایسی بافتوں میں پیدا ہوتے ہیں جو خود انہیں پیدا کرنے والی بافتوں کے خلیوں کی تقسیم کرنے کے عمل کو کنٹرول کرتے ہیں ۔
Chalopyrite copper pyritescufes2 a brassy yellow ore which is the most important source of copper
Chaloupe Noun ایک قسم کی فرانسیسی کشتی ۔
Chalumeau Noun الغوزہ۔ کلارنٹ کا سب سے مدھّم آہنگ۔
Chalybean Adjective ایشیاۓ کوچک کی ایک قدیم آہنگر قوم کیلی بیس سے تعلق رکھنے والا ۔
Chalybeate Adjective اہن دار۔ اہن امیز۔ لوہا ملا پانی۔
Chalybeate springs Noun فولاد آمیز پانی کے چشمے ۔ اِن کا پانی دواوٴں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Chalybite Noun آہن شہابی ۔ آئرن کاربونیٹ ۔ لوہے کی ایک کچ دھات ۔
Cham Noun لفظ خان کا ایک متروک تلفظ ۔
Chama Noun ایک دو ویلے والا صدف ۔
Chamaan ara Name باغ کی آرائش کرنے والی باغ کوسجانےوالی ۔
Chamade Noun گفت و شنید کرنے کے لیے نقارہ یا طبل بجانا ۔
Chamaecephaly Noun چپٹا اور کم اونچائی والا سر
Chamaemylidae Adjective کیما مائی لیڈا ۔ نبقہ خور ۔ خاکستری رنگ کی چھوٹی مکھیوں کا خاندان تیلی ۔ قملہ سبز اور نبیقیہ کو اپنی خوراک بنانے والے حشرات ۔
Chamaephyte Adjective کیما فائٹ ۔ زمینی پودے ۔ پستہ قد پودے یا بوٹیاں جن کی گانٹھیں ہوتی ہیں ۔ زمین سے ۲۵ سینٹی میٹر بلند نہیں ہوتیں ۔
Chamaerhops ritchiana Noun چٹائی ، پام ، مزری ، دھورا ، نزری
Chamaerops Noun شمالی علاقوں میں تاڑ کے درخت کی ایک قسم ۔
Chamali Name چمالی ۔ ساقی ، شراب پلانے والا
Chaman Name چمن ۔ گلستان۔ باغ
Chaman ara Name چمن آراء ۔ باغ کی زینت ۔
Chamanara Name چمن آرا ۔ باغبان ۔ مالی
Chamangul Name چمن گل ۔ باغ کا پھول ۔
Chamangull Name چمن گل ۔ باغ کا پھول
Chambarlan Name چمبر لین ۔ بادشاہ یا امیرکے امورخانہ داری کا منتظم
Chambellan Noun لفظ چیمبر لین کا فرانسیسی جو لقب کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Chamber Noun چیمبر۔ حُجرہ۔ کمرہ۔