English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chalcolichic age Noun پتھر تانبے کا دور ۔
Chalcolithic Adjective وہ ماقبل تاریخ دور جِس میں پتھر اور کانسی کے اوزار ایک ساتھ اِستعمال ہوتے تھے ۔
Chalcolithic culture Noun تانبہ پتھر کے عہد کی تہذیب ۔
Chalcolithic habitation Noun تانبہ پتھر کے عہد کی بستی ۔
Chalcopyrite Noun تانبے کی ایک اہم کچ دھات ۔
Chalcosis Noun بافتوں میں تانبے کا اجتناع
Chaldaic Adjective قدیم کلدان۔ کلدانی۔ کلدانی زبان۔
Chaldaical Adjective کلدانی کا ۔ کلدہ سے متعلق ۔
Chaldaism Adjective کلدانیت ۔
Chaldean Adjective کلدانی۔ قدیم کلدان۔ جوتش۔
Chaldee Noun کلدہ۔ فلسطینی زبان۔
Chalder Noun خشک اشیا کے لیے ایک متروک پیمانہ ۔
Chaldron Noun کوئلہ۔ کوک۔
Chalet Noun پہاڑی بنگلہ۔ شیلے۔ پہاڑی ڈیرہ۔
Chaleur Noun انقلاب ۔ حکومت میں غیر آئنی تبدیلی ۔
Chalice Noun کٹورا پیالہ ۔
Chaliced Adjective کٹوری دار ۔
Chalicosis پھیپھڑے کی ایک بیماری جو پتھر کی گرد میں سانس لینے سے پیدا ہوتی ہے ۔
Chalinoplasty Noun گوشہ دہن کو چیرا لگانا
Chalk چاک ۔ قدرتی کیلشیم کاربونیٹ چھوٹے بڑے بحری جانداروں سے بنتا ہے ۔ تختہ سیاہ پر لکھنے والا چاک ، کیلشیم سلفیٹ ( caco3) ہوتا ہے ۔
Chalk and cheese Noun بالکل مختلف ۔ گدھے گھوڑے کا سا فرق ۔
Chalk and talk Adjective تدریس کا وہ طریقہ جس میں مدرس تختہ سیاہ اور تقریر کے ذریعے سے اسباق پڑھاتا ہے ۔
Chalk banyan Noun کھریا پٹی ۔
Chalk bed
Chalk drawing
Chalk dust Noun کھریا کا چورن ۔
Chalk flint
Chalk formation Noun کھریا بننا ۔
Chalk fossil
Chalk in hand how the new script should be used