English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chakbandi Noun چک بندی ۔
Chaking of imports انسداد درآمدات ۔ تنقیح درآمدات ۔
Chakori Name ایک پرندے کا نام دل لبھانے والا ۔
Chakwal چکوال ۔پاکستان ميں سيمنٹ کی پيداوار کا بڑا مرکز ۔
Chal Noun خانہ بدوشوں کی اصطلاح بمعنی شخص حروک عورت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Chalasia دریچوں کا استرخاء یا انبساط
Chalasis دریچوں کا کھلا ہونا
Chalastic Adjective ملیّن ۔ ڈھیلا کرنے والا ۔
Chalaza Noun دو بلدار جِھلّی نُما پٹیاں جو انڈے کی زردی کو انڈے کے کِناروں سے اٹکاۓ رکھتی ہیں ۔
Chalazal Adjective جھلیوں کا یا پیندی کا ۔
Chalaziferous Adjective پیندی دار یا جھلی دار یا پیدا کرنے والا ۔
Chalazion Noun آنکھ کے پپوٹے کے سرے پر موجود آنکھ کے ایک غدود کی رطوبت سے پُرتھیلی ۔
Chalazonephritis گردے کی سوزش ۔
Chalbeatde or chalybite کیبل بیٹ ۔ اسے کیلی بائٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ قدرتی حالت میں فیرس کار بونیٹ feco3 ۔
Chalbeate or chalybite کیبل بیٹ ۔ اسے کیلی بائٹ بھی کہتے ہیں ۔ قدرتی حالت میں فیرس کار بونیٹ ہے ۔
Chalcas koenigii Noun کری پتا ، بو والا ، گند ھیلا ، یٹھا نیم ، شیریں نیم
Chalcas paniculata Noun کامنی
Chalcedonic Adjective عقیق ابیض کا ۔ سنگ یمانی کا ۔
Chalcedony Noun سنگ یمانی ۔ عقیق ابیض ۔ بلور کی قِسم کا دُودھیا قیمتی پتھر ۔
Chalchuite Noun ایک قسم کا نیلا فیروزہ جو میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔
Chalcidian Noun چھپکلی کی ایک قسم جو سانپ کی شکل کی ہوتی ہے ۔
Chalcites Noun سبز توتیا ۔
Chalco
Chalcocite Noun سیاہ کاپر سلفائیڈ ۔ تانبے کی ایک کچ دھات ۔
Chalcocite cu2s
Chalcogens کیلکو جنز ۔ پیر یا ڈک ٹیبل کے گروپ vi-a کے عناصر مثلاً آکسیجن ، گندھک ، سیلینم ، ٹیلورئیم اور پولونیم ۔
Chalcogens the generic name for the elements of groups 16 this is much less commolnly used than the corresponding name halogens for the elements of group 17 Phrase چالکوجنز ، پیریاڈک ٹیبل کے گروہ via کے عناصر آکسیجن گندھک سلینیم ٹیلورنیم اور پولونیم ۔
Chalcographer Noun برنچ پرکندہ کاری کرنے والا ۔ حکاک مس ۔
Chalcographic Adjective حکاک مس سے متعلق ۔
Chalcography Noun تانبے پر نقش بنانے کا فن ۔