English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cero Noun مومی مچھلی۔ سیروماہی۔
Cerograph Noun موم پر تحریر یا کندہ کاری ۔
Cerographic Adjective مومی تحریر یا کندہ کاری سے متعلق ۔
Cerographist Noun موم پر لکھنے والا یا کندہ کرنے والا ۔
Cerography Noun موم سے یا موم میں نقش بنانا ۔ مومی نقش گِری یا کندہ کاری ۔
Ceroid Noun زرد یا بھورے رنگ کا مادہ جو جگر کی بیماری میں پایا جاتا ہے ۔
Cerolite Noun الومونیم کا سلیکیٹ جس میں مومی چمک اور روغنیت ہوتی ہے ۔
Ceroma Noun پرندوں کی چونچ کی مومی جھلی ۔ روغنی مادہ جسے کشتی لڑنے والے اپنے بدن پر ملتے ہیں ۔
Ceromancy Noun پانی میں پگھلے ہوۓ موم کو گرا شگون لینا ۔
Ceromel Noun شہد اور موم کا مخلوط جو گرم ملکوں میں مرہم کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Ceromen کان کا میل ۔
Ceronoutite Noun سیرونٹائٹ ۔
Ceroon Noun سیرون کا امریکی متبادل ۔
Ceropegia bulbosa Noun گلوٹ گالوت
Ceroplastic Article موم طراحی۔ مومی شبیہ سازی۔ مومی مجسمہ سازی کے متعلق۔
Ceroplastics Noun مومی تصویر سازی ۔ مومی گری ۔
Ceroplasty Noun موم سے قالب سازی ۔
Cerosin Noun وہ مومی مادہ جو گنے کی بعض قسم کو اوپر سے چھیلنے سے نکلتا ہے ۔
Cerosis Noun موم کی شمع بنانا
Cerotates Noun سیروٹک ایسڈ کا نمک ۔
Cerotene Noun وہ اولفائن جو چینی موم کی خشک تقطیر سے حاصل ہوتا ہے ۔
Cerotic Noun ٹھوس روغنی ترشہ جو موم اور چربی میں پایا جاتا ہے ۔
Cerotic acid Noun سیروٹک ایسڈ ۔
Cerotin Noun چینی روم کا ہائیڈریٹ ۔
Cerotyl Noun چینی موم سے حاصل کردہ ایک مادہ ۔
Cerous Article سپریم رکھنے والا۔ ناکچہ نُما۔ موم سا۔
Ceroxylon Noun جنوبی امریکہ کی لمبی کھجور کی ایک قسم ۔
Cerris Noun یورپی ترکستان کا شاہ بلوط ۔
Cerrusite سیرو سائیٹ ۔ سیسہ ( pbco) کی ایک کچی دھات ہے اور عموماً گیلنا ( pbs) کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔
Cersoid Noun پھولی ہوئی ورید سے مماثل