English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cerebrotonia Noun برونيہ ۔ شخصيت کی ايک قسم جس ميں طبيعی اور مزاجی خصوصيات ہم جيافت ہوتی ہے ۔
Cerebrovascular Latin دَماغی عرُوقی ۔ دَماغ کی خُونی رَگوں کے مُتعَلِق
Cerebrovascular accident دماغی عروقی حادثہ، دماغ کی خونی رگوں سے متعلق حادثہ
Cerebrovascular disease دماغی عروق کی بیماری
Cerebrovascular insufficiency دماغی عروق کی ناکفایتی، دماغ کی خونی رگوں کی کمزوری
Cerebrum Noun کلاں دماغ۔ فقاری۔ جانور کے مغز کا خاص حصہ۔
Cerebvisia Noun شراب بوزہ
Cerecloth Noun مومی کپڑا۔ موم جامہ۔ لپیٹنے کی چادر۔
Cered Adjective مومی ۔ موم لگا ہوا ۔
Ceredral Noun عضلاتی فعلی خرابی کے ہمراہ دماغی بے حسی
Ceredral adrenal Noun ذیا بیطں دماغی
Ceredral deafness Noun دماغی بہرہ پن
Cerement Noun موم جامہ۔ لاش لپیٹنے کا مومی کپڑا۔ کفن۔
Ceremonial Noun, Article تقریباتی۔ رسمی۔ تشریفاتی۔
Ceremonial honour Noun تشریفات ۔
Ceremonial licence Noun سماجی تقریبات میں جنسی چھوٹ ۔
Ceremonial marriage Noun رسوماتی نکاح ۔ رسمی نکاح ۔
Ceremonial nubility Noun شادی کی اہلیت کی تقریب ۔
Ceremonial parade Noun تقریباتی پریڈ ۔
Ceremonial terrace Noun جشن کا چبوترہ ۔
Ceremonialism Noun ریت پرستی۔ تقریب پسندی۔ رواج پرستی۔
Ceremonialist Noun پابند رسوم ۔ رسموں کے پابند ہونا ۔ رسم و رواج کے مُطابِق چلنا ۔
Ceremonialize Noun آداب رسوم بجا لانا ۔ شعائر مذہبی کو انجام دینا ۔
Ceremonially Adverb رسمی طریقے سے۔ رسوم و آداب کے مطابق۔ ریت پرستانہ۔
Ceremonies Phrase تقریبات ۔
Ceremonious Article پرتکلف۔ پابند رسوم۔ رسم و آداب کے ساتھ ۔
Ceremoniously Adverb رسمی طریقے سے۔ ضابطے سے۔ دستور۔
Ceremoniousness Noun رسم پرستی۔ رسمی ہونے کی خصوصیت۔ زیادہ رسم و رواج کی پابندی۔
Ceremony Noun تقریب۔ شاہی آداب۔ شعار۔
Cerenkov radiation Noun اشعاع ۔ نیلگوں اشعاع جو بعض ایسے مادّوں سے خارِج ہوتی ہے جب اُنھیں گاما شُعاعوں سے اشعاع زدہ کیا جاتا ہے ۔