English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cereous Adjective مومی ۔ نرم ۔ موم کی طرح ۔
Cererite Noun ایک دھات ۔ سیرائٹ ۔
Cererium Noun ایک دھات ۔ سیریم ۔
Ceres Noun اناج دیوی۔ زراعت دیوی۔ ایک رومی دیوی۔
Ceresin سیریسن ، جو ہر موم ۔ سخت پھوٹک پیرافین موم جس کا نقطہ پگھلاﺅ 70 تا 100 ڈگری سینٹی گریڈ شہد کے چھتے کے موم کے متبادل کے متبادل کے طور پر رنگ و روغن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Cereus Noun صُبار۔ تھوہر کا پودا۔ دیوقامت صُبار۔
Cerevisial Noun بیر شراب کا یا اس سے متعلق ۔
Ceric Article سپریم رکھنے والا۔
Cerical erosion Noun گردن پر آکلہ بننا
Ceriferous Article موم پیدا کرنے والا۔ موم زا۔ موم آور۔
Cerin Noun ایک موم دار مادہ جو کاگ سے الکحل یا ایتھر کے ذریعہ استخراج کیا جاتا ہے ۔
Cerinathian Adjective سیرنتھس کی تعلیمات سے متعلق ۔ جس نے عرفان اور یہودیت کو ملا کر مسیحیت سے متحد کرنے کی کوشش کی ۔
Cerine Noun سیریم کی ایک قسم ۔
Cerinical gland Noun مہبل میں مرکب شگافی غدود
Cerinthian Noun سیرنتھس کا پیرو ۔ سیرنتھوسی ۔
Ceriops candolleana Noun چاوری کراری کندل گوران
Ceriph Noun کسی حرف کی باریک لکیروں میں کوئی لکیر ۔
Ceris siliquastrum Noun درخت ارغوان
Cerise Article کلابی۔ چیری کی طرح سُرخ۔ ہلکا سُرخ۔
Cerite Noun ایک کم باب دھات جس کا رنگ زرد گُلابی ہوتا ہے۔
Cerium Noun سپریم۔ لچکدار اور مضبوط مععدنی عنصر جو کمیاب ہو۔
Cerium ce
Cerium dioxide or ceria ceo2
Cerival endometriosis Adjective عنق رحم کی سوزش
Cerivix uteri portio Noun عنق الرحم ، رحم کی گردن
Cermet سرمٹ ۔ یہ لفظ انگریزی metal اور ceramic کا مخفف ہے ۔ سرامک اور نسٹرڈمیٹل کا ایکسخت آمیزہ ہوتا ہے ۔ جہاں بہت زیادہ درجہ حرارت اور سختی برداشت کرنے والا مادہ درکار ہو ، وہاں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Cermonial Noun رسومات کے ساتھ ، رسم کا ، ریت کا ، رسمی آداب کی پابندی ، آداب کی کتاب ، رسم ، ریت ۔
Cernical plexus block Noun گردن میں انجکشن لگا کر مقامی بے حسی پیدا کرنا
Cernuous Article سرنگوں۔ جُھکا ہوا۔ لٹکتا ہوا۔
Cero Noun مومی مچھلی۔ سیروماہی۔