English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Centaurium Noun ایک قسم کے چھوٹے پودے ۔ گل گندم ۔
Centaurium roxburghii Noun باریک چرائتہ
Centauromachia Noun قنطوروں کی جنگ ۔
Centaurus Noun شہسوار۔ ستاروں کا جُھرمٹ۔
Centaury Noun بھکڑا۔ خسک۔ قنطاری۔
Centavo Noun اسپین ، پُرتگال اور بعض لاطینی امریکا کے مُمالِک کا سِکّہ ۔ معیاری سِکّے کا سوواں حِصّہ ۔
Centeal vein ورید مرکزی ۔
Centeen Adjective دکان ۔
Centella asiatica Noun براہمی بوٹی ، گھوڑسمی
Centenarian Noun سو برس کا۔ صد سالہ۔ سو برس کا شخص۔
Centenary Noun سویں برسی۔ صد سالہ جشن۔ صد سالہ سالگرہ۔
Centenier Noun جزیرہ جرسی کا پولیس افسر ۔
Centennial Adjective صد سالہ۔ سو برسا۔ سو سال کی عمر۔
Centennjum Noun سو سال کی مدت ۔ صدی ۔
Center Noun مرکز۔ وسط ۔ وسطی نُقطہ۔
Center bit Noun مرکز برما۔ جس کے وسط میں تیز نوک اور دونوں طرف کاٹنے والے چھوٹے پھل ہوتے ہیں۔
Center field Noun بیس پار۔ مرکز سے پرے میدان۔
Center fielder Noun مرکزی کھلاڑی۔ درمیانی کھلاڑی۔
Center of gravity Noun مرکز ثقل۔ مرکز جاذبہ۔ جسم کا درمیانی نقطہ۔
Center of mass Noun مرکز جمود۔ مرکز کمیّت۔ مرکز ثقل۔
Center punch Verb نوک دار سلاخ سے نشان لگانا۔ سنتر لگانا۔ سنتر بنانا۔
Centerboard Noun ہوا اوٹ تختہ۔ جہاز رائی۔
Centered مرکز کیا ۔
Centering Verb قالب ۔ عدسوں کو اس طرح لگانا کہ ان کا محور ایک خط مستقیم میں ہو ۔
Centering error Noun خطاء مرکزاو ۔
Centerpiece Noun میزآرا۔ مرکز پارہ۔ کوئی آرایشی چیز۔
Centesimal Adjective صَدَم۔ سوواں۔ سو حصوں سے تقسیم سے متعلق۔
Centesimal dilution ہومیو پیتھک دوائیاں بنانے کا طریقہ ۔
Centesimal system Noun ماءتی نظام ۔
Centesimally Adverb بطور سوواں حصہ۔ سویں حصے سے۔